Technology

Ads

Most Popular

Friday, 9 February 2018

سینیٹ انتخابات: مجموعی طور پر کتنی خواتین امیدوار میدان میں ہیں اور ان کا تعلق کن جماعتوں سے ہیں ؟ جانیے

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سینیٹ انتخابات میں29 خواتین میدان میں آگئیں اور پیپلزپارٹی کی 7 خواتین سینیٹر شپ کے کاغذات نامزدگی جمع کرا کے دیگر سیاسی جماعتوں پربازی لے گئی جبکہ (ن )لیگ دوسرے نمبر پر رہی۔ذرائع کے مطابق ایوان بالا کے انتخابات کیلئے خواتین بھی پیش پیش ہیں اور29امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

جس میں پیپلز پارٹی کی 7خواتین نے کاغذات جمع کراکے ساری سیاسی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔اس فہرست میں پاکستان مسلم لیگ (ن ) کا دوسر انمبر ہے جس نے وفاق اور پنجاب کی حکمران جماعت نے 6خواتین امیدوار میدان میں اتاریں۔دیگر جماعتوں میں ایم کیوایم کی 4 پی ٹی آئی کی 3 اور جمعیت علمائے اسلام (ف )کی 2خواتین امیدوار سامنے آئیں۔بلوچستان سے دو خواتین نے بطور آزاد امیدوار ایوان بالا میں جانے کے لئے پر تول لیے جبکہ پاک سر زمین پارٹی ،بی این پی ،پختونخواہ ملی عوامی پارٹی اور قومی وطن پارٹی نے ایک ایک

یہ بھی پڑھیں : ببلی آنٹی کی دوستی : کچھ عرصہ قبل راولپنڈی کے ایک مشہور تعلیمی ادارے کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ خواجہ سراؤں کو دے دیا گیا ، اسکے بعد ایسے کیا واقعات پیش آئے کہ انتظامیہ کو خواجہ سراؤں کے اس ادارے میں داخلے پر پابندی عائد کرنا پڑ گئی

یہ بھی پڑھیں :یار تم ہمارے اپنے بندے ہو۔۔۔ میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف کو کیا لالچ دے کر اس نوبت پر لا کھڑا کیا کہ وہ میاں صاحب کے لیے ڈرائیور کی خدمات سر انجام دینے پر مجبور ہو گئے ؟ رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز انکشاف

مزید پڑھیں : فیصل آباد کے مشہور سٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے اور انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی غیر اخلاقی ویڈیوز۔۔۔۔۔ اصل خبر تو اب سامنے آ ئی

یہ بھی پڑھیں : انا للہ وانا الیہ راجعون : پا کستان کی معروف اداکارہ ریما خان کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر، پاکستانی شوبز میں سوگ کا سماں

خاتون امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔(ن)

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد دھرنا (ن) لیگی حکومت کے لیے گلی کی ہڈی بن گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج کیابڑی کارروائی ہونے والی ہے؟ بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

مزید پڑھیں : معصوم سی بھولی بھالی سی رابی پیرزادہ تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلی،دوروز قبل پاکستانیوں سمیت پوری دنیا کو کیسے بےوقوف بنا ڈالا ؟ آپ بھی جانیے

یہ بھی پڑھیں: ایک سے ڈیڑھ کروڑ میں بکنے والے سیاسی گدھے ۔۔۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کے دو نامور رہنماؤں کے درمیان کیا پول کھول دینے والی باتیں ہوتی رہیں ؟ پاس بیٹھے سلیم صافی کا دھماکہ خیز انکشاف

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نذرگوندلوں اور فردوس عاشق اعوانوں سے پہلے کیسی تھی اور اب اس کے اندرونی حالات کیا ہیں ؟ سالہا سال تک عمران خان کی محفلوں میں بیٹھنے والے اور ہر سیاستدان کے کرتوتوں سے واقف صحافی نے شاندار تجزیہ کر ڈالا

ٹاپ نیوز :آج کی سب سے بڑی خبر: عمران خان نے اپنی ڈائری کھول لی ۔۔۔ مشہور زمانہ پولیس مقابلہ اسپیشلسٹ عابد باکسر اور شہباز شریف کے کالے کرتوت قوم کے سامنے رکھ دیے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2Efv1x6
via IFTTT

No comments:
Write komentar