Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 18 February 2018

اب گاڑی میں ٹریکر لگوانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ یہ ایپلیکیشن اپنے موبائل میں انسٹال کریں اور اپنی گاڑی کو محفوظ بنائیں

 

اسلام آبا(ویب ڈیسک ) : وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کار چوری کی روک تھام کے لئے موبائل اپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔ ایپ سے انسدادِ کار چوری اور شہریوں کا پولیس پر اعتماد بحال کرنے میں مدد ملے گی، پولیس ٹی وی نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے کار چوری کی روک تھام کے لئے ایک موبائل ایپ متعارف کرائی ہے


جسے پارک سیکیور کا نام دیا گیا ہے، اور اسے وفاقی دارالحکومت کے پولیس ملازمین کے موبائلز میں فعال کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق محکمے کےجوانوں نے نجی بینک کے اشتراک سے شروع کی گئی ایپ کے ذریعے ابتدائی طور پر شہر کے اتوار بازاروں میں کام شروع کردیا ہے۔ امید ہے اس اقدام سے کار چوری کے انسداد اور شہریوں کا پولیس پر اعتماد بحال کرنے میں مدد ملے گی۔(ع،ع)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2sDCiBb
via IFTTT

No comments:
Write komentar