Technology

Ads

Most Popular

Friday, 9 February 2018

مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے پاکستانی نوجوانوں اور طالبعلموں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

 

لاہور (ویب ڈیسک)ٹیلی نار مارکیٹ میں جدید اور ناآزمودہ چیزیں متعارف کروانے میں سرفہرست رہاہے جس کے ذریعے پاکستانیوں کو بے پناہ فوائد بھی پہنچے ہیں اور اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیلی نار نے پاکستانی بچوں اور نوجوانوں کو معلومات تک رسائی کیلئے انتہائی احسن اقدام اٹھایا ہے جو کہ

’ٹیلی نار آئی چیمپ‘ ہے جسے ایک نیا اقدام تصور کیا جارہاہے ۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیلی نار عرفان وہاب خان نے حال ہی میں ٹیلی نار آئی-چیمپئن بنانے کے لئے فیس بک کی طرف سے مفت بنیادیات کے ساتھ اپنے حالیہ تعاون کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیٹا حاصل کرنا دراصل پاکستان کے نوجوانوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرناہے تاکہ وہ اس جدید دور میں دنیا سے مقابلہ کرنے کے قابل بن سکیں ۔ٹیلی نار آئی چیمپ کو اسی سوچ پر عمل کرتے ہوئے بنایا گیاہے تاکہ پاکستانی بچوں کو انٹرنیٹ تک رسائی دی جا سکے اور وہ اس کے ذریعے اپنی پڑھائی کی ضروریات کو پورا کر سکیں اور آگے بڑھتے جائیں ۔ٹیلی نار آئی چیمپئن ایک انقلابی تصور ہے جس کے ذریعے پاکستانی طلباءکیلئے علم اور معلومات کے نئے اور تیز ترین دروازے کھل جائیں گے ۔ٹیلی نار ہمیشہ سے اس چیز پر یقین رکھتاہے کہ

یہ بھی پڑھیں: ایک سے ڈیڑھ کروڑ میں بکنے والے سیاسی گدھے ۔۔۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کے دو نامور رہنماؤں کے درمیان کیا پول کھول دینے والی باتیں ہوتی رہیں ؟ پاس بیٹھے سلیم صافی کا دھماکہ خیز انکشاف

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نذرگوندلوں اور فردوس عاشق اعوانوں سے پہلے کیسی تھی اور اب اس کے اندرونی حالات کیا ہیں ؟ سالہا سال تک عمران خان کی محفلوں میں بیٹھنے والے اور ہر سیاستدان کے کرتوتوں سے واقف صحافی نے شاندار تجزیہ کر ڈالا

ٹاپ نیوز :آج کی سب سے بڑی خبر: عمران خان نے اپنی ڈائری کھول لی ۔۔۔ مشہور زمانہ پولیس مقابلہ اسپیشلسٹ عابد باکسر اور شہباز شریف کے کالے کرتوت قوم کے سامنے رکھ دیے

معاشرے کو تجارتی حدود سے آگے نکل کر کچھ ایسا دیا جائے جوکہ ان کو ترقی یافتہ اور ایک بااختیار معاشرہ بنانے میں مدد فراہم کرے ۔اس مقصد کے پیش نظر ٹیلی نار کی ٹیموں نے وسیع سفر کیا ہے تاکہ’ ڈیٹا ‘کی دستیابی کے طریقہ کار کار کو بچوں کو بہتر طریقے سمجھانے میں مدد کر سکیں اوروہ موبائل کے استعمال کو سیکھ کر اچھے طریقے سے پڑھائی کر سکیں ۔موبائل ڈیٹا اور فیس کی جانب سے مفت بنیادیات کی طاقت کے ساتھ ، ٹیلی نار معاشرے کے نوجوانوں کو انہیں سہولیات سے آراستہ کرنا چاہتاہے تاکہ وہ اپنے اچھے مستقبل کے ذریعے پاکستان کو مزید آگے لے کر جا سکیں ۔(ن)

یہ بھی پڑھیں : ببلی آنٹی کی دوستی : کچھ عرصہ قبل راولپنڈی کے ایک مشہور تعلیمی ادارے کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ خواجہ سراؤں کو دے دیا گیا ، اسکے بعد ایسے کیا واقعات پیش آئے کہ انتظامیہ کو خواجہ سراؤں کے اس ادارے میں داخلے پر پابندی عائد کرنا پڑ گئی

یہ بھی پڑھیں :یار تم ہمارے اپنے بندے ہو۔۔۔ میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف کو کیا لالچ دے کر اس نوبت پر لا کھڑا کیا کہ وہ میاں صاحب کے لیے ڈرائیور کی خدمات سر انجام دینے پر مجبور ہو گئے ؟ رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز انکشاف

مزید پڑھیں : فیصل آباد کے مشہور سٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے اور انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی غیر اخلاقی ویڈیوز۔۔۔۔۔ اصل خبر تو اب سامنے آ ئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2nTi0Ou
via IFTTT

No comments:
Write komentar