Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 10 February 2018

سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے امکانات کس جماعت کے زیادہ ہیں ۔۔۔۔ پیشگوئی کر دی گئی

 

کراچی (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام نشستوں پرالیکشن لڑرہے ہیں، امیدہے سینیٹ انتخابات میں اچھی کامیابی حاصل ہوگی،الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کرپشن کیخلاف ہے،نیب سے پہلے بھی تحفظات تھے اب بھی ہیں،

ٹاپ نیوز :پاکستان میں شریعت کے نفاذ کا مطالبہ : کیا اس سے غربت اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات ختم ہو جائیں گے ؟ نامور خاتون کالم نگار کی یہ تحریر پڑھیے اور کمنٹ ضرور کیجیے

ٹاپ نیوز :آج کی سب سے بڑی خبر: عمران خان نے اپنی ڈائری کھول لی ۔۔۔ مشہور زمانہ پولیس مقابلہ اسپیشلسٹ عابد باکسر اور شہباز شریف کے کالے کرتوت قوم کے سامنے رکھ دیے

جہاں کرپشن ہو رہی ہے وہاں ایکشن لیا جائے،انہوں نے کہا کہ روہڑی کینال کی بندش سے فصلوں کوپانی نہیں مل سکا،کرپشن کی آڑمیں ترقیاتی کاموں کونہیں روکناچاہئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ چاہتاہوں دونوں ایم کیوایم اور پی ایس پی مل جائیں تاکہ لوگوں کیلئے کام کر سکیں،پی ایس ایل کے فائنل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کیلئے سیکیورٹی فراہم کریں گے،کوشش ہے شائقین کوپی ایس ایل کااچھامیچ دیکھنے کوملے۔(ن)

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نذرگوندلوں اور فردوس عاشق اعوانوں سے پہلے کیسی تھی اور اب اس کے اندرونی حالات کیا ہیں ؟ سالہا سال تک عمران خان کی محفلوں میں بیٹھنے والے اور ہر سیاستدان کے کرتوتوں سے واقف صحافی نے شاندار تجزیہ کر ڈالا

یہ بھی پڑھیں: ایک سے ڈیڑھ کروڑ میں بکنے والے سیاسی گدھے ۔۔۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کے دو نامور رہنماؤں کے درمیان کیا پول کھول دینے والی باتیں ہوتی رہیں ؟ پاس بیٹھے سلیم صافی کا دھماکہ خیز انکشاف



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2H0Rqff
via IFTTT

No comments:
Write komentar