Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 10 February 2018

اگر یہ ایک کام ہو جائے تو ہم بھارتی انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔۔۔۔ لالی وڈ کے مردے میں جان ڈالنے کے لیے میرا بھی میدان میں آ گئیں

 

لاہور(ویب ڈیسک )ا داکارہ میرا نے کہا ہے کہ بھارتی انڈسٹری بالی ووڈ سے مقابلے کیلئے فنکاروں کو یکجا ہو کر کام کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں میرا کا کہناتھا کہ لالی ووڈ فنکارایک ہوجائیں تو ہم بھارتی انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں،میں نہیں سمجھتی ہوں

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نذرگوندلوں اور فردوس عاشق اعوانوں سے پہلے کیسی تھی اور اب اس کے اندرونی حالات کیا ہیں ؟ سالہا سال تک عمران خان کی محفلوں میں بیٹھنے والے اور ہر سیاستدان کے کرتوتوں سے واقف صحافی نے شاندار تجزیہ کر ڈالا

یہ بھی پڑھیں: ایک سے ڈیڑھ کروڑ میں بکنے والے سیاسی گدھے ۔۔۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کے دو نامور رہنماؤں کے درمیان کیا پول کھول دینے والی باتیں ہوتی رہیں ؟ پاس بیٹھے سلیم صافی کا دھماکہ خیز انکشاف

کہ ہماری انڈسٹری بالی ووڈ کا مقابلہ نہیں کرسکتی، لالی ووڈ کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کرنے ہوں گے، صرف باتیں ہوتی رہیں گی تو پھر بدقسمتی سے انڈسٹری کی حالت مزید ابتر ہوجائے گی جو کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہو گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی فنکاروں میں جو صلاحیت ہے انہوں نے کسی اور ملک میں نہیں دیکھا، ضرورت اس بات کی ہے کہ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے نئے فنکاروں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جائیں۔(ن)

یہ بھی پڑھیں : ببلی آنٹی کی دوستی : کچھ عرصہ قبل راولپنڈی کے ایک مشہور تعلیمی ادارے کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ خواجہ سراؤں کو دے دیا گیا ، اسکے بعد ایسے کیا واقعات پیش آئے کہ انتظامیہ کو خواجہ سراؤں کے اس ادارے میں داخلے پر پابندی عائد کرنا پڑ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2nN1DUE
via IFTTT

No comments:
Write komentar