Pages

Friday, 2 March 2018

نواز شریف کو 25 سال قید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معروف صحافی نے تہلکہ خیز خبر دے دی

لاہور(ویب ڈیسک ) معروف صحافی رؤوف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نہال ہاشمی نے جیل سے رہا ہونے کے بعد پھر سے ججز پر تنقید کی جس کے بعد ممکن ہے کہ ججز باقیوں کو پچیس پچیس سال قید کی سزا سنائیں۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رؤوف کلاسرا کا اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے

توہین عدالت کے جرم میں سزا مکمل کرنے کے بعد پھر سے توہین عدالت کی ہے وہ قابل افسوس ہے۔اس سے اندازہ ہو گیا ہے کہ نہال ہاشمی کس طرح کے انسان ہیں ۔اور لوگوں کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ یہ لوگ کس طرح کا پاکستان چاہتے ہیں۔رؤوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کو توہین عدالت میں ایک ماہ کی سزا دے کر ان کے ساتھ نرمی برتی گئی۔لیکن اب ججز کو بھی اس بات کا احساس ہو گیا ہو گا کہ ان لوگوں نے جیل سے رہا ہو کر پھر سے گالم گلوچ کرنی ہے۔اس لئے باقیوں کو پچیس پچیس سال کی سزا دینی پڑے گی۔کیونکہ یہ لوگ تو جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔(ن)

ٹاپ نیوزجب سری دیوی کا جس خاکی تابوت میں بند کیا جا رہا تھا تو میں نے کیا دیکھا ۔۔۔۔؟ بھارت کے مشہور سماجی کارکن اشرف تھمارا کا ششدر کر ڈالنے والا انکشاف

ٹاپ نیوزدعوؤں اور بڑھکوں کے باوجود تحریک انصاف کو شرمناک شکست : نہال ہاشمی کی نااہلی سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کل ہونیوالے معرکے کا نتیجہ ملاحظہ کیجیے

ٹاپ نیوزسینیٹ الیکشن: 12 میں سے 11 نشستوں پر کس جماعت کی کلین سویپ فتح کا امکان ہے ؟ سیاسی پیشگوئی کر دی گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2taFt3G
via IFTTT

No comments:

Post a Comment