کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچھ سوئچز میں تین ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں؟ جان کر آپ اگلی بار صرف یہی پلگ خریدیں گے
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بجلی کے سوئچ میں دو ٹانگیں ہوتی ہیں اور اس کی وجہ انتہائی سادہ ہے یعنی گرم (کرنٹ)تار اور ٹھنڈی(نیوٹرل)تار.جب سوئچ لگایا جاتا ہے تو گرم تار اور ٹھنڈی تار کی وجہ سے سرکٹ مزید پڑھیں
No comments:
Post a Comment