Technology

Ads

Most Popular

Friday, 2 March 2018

عمانی حکام نے بحرینی شہری کو بحرینی حکام کے حوالے کردیا

 

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) عمان نے چند روز قبل حسین شہاب نامی بحرینی شہری کو بحرینی حکام کے حوالے کردیا ہے،شہاب کا تعلق بحرین کے شیعہ اکثریتی علاقہ الدراز سے ہیں جو کافی عرصے سے بحرینی فورسز کے محاصرے میں ہیں،اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ شہاب نے بحرینی تفتیشی ادارے سے اپنے اہلخانہ سے رابطہ کرکے انہیں اطلاع دی ہے کہ وہ بحرین میں زیر حراست ہیں اور ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ تمام خلیجی ریاستیں 2011ء سے متعدد بحرینی شہریوں کو بحرینی حکام کے حوالے کرچکی ہیں اور یہ تمام شہری بحرین میں جھوٹے مقدموں میں مطلوب ہیں۔

The post عمانی حکام نے بحرینی شہری کو بحرینی حکام کے حوالے کردیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2t9up6P
via IFTTT

No comments:
Write komentar