Technology

Ads

Most Popular

Friday, 2 March 2018

ملکی ترقی کے لیے کرنے والا سب سے ضروری کام تو یہ ہے ۔۔۔۔ قمر جاوید باجوہ نے واضح کر دیا

 

راولپنڈی(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے کراچی میں امن ضروری ہے.پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز کراچی اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو کورہیڈ کوارٹرز میں

صوبے میں سیکیورٹی کی صورتحال، بالخصوص کراچی اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیاگیا، آرمی چیف نے کراچی میں سیکیورٹی کی صورت حال میں بہتری پر پاکستان رینجرز سندھ کی کارکردگی کو سراہا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے ملیر گیریژن میں آفیسرز سے خطاب میں ملک کے دفاع اور سیکیورٹی کیلئے ان کی شاندار پیشہ وارانہ کوششوں کو سراہا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قومی اقتصادی سرگرمیوں کے مرکز کراچی میں امن پاکستان میں امن و استحکام کے لئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے،کراچی اور صوبے میں صورتحال معمول پر برقرار رکھنے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔(ن)

ٹاپ نیوزجب سری دیوی کا جس خاکی تابوت میں بند کیا جا رہا تھا تو میں نے کیا دیکھا ۔۔۔۔؟ بھارت کے مشہور سماجی کارکن اشرف تھمارا کا ششدر کر ڈالنے والا انکشاف

ٹاپ نیوزدعوؤں اور بڑھکوں کے باوجود تحریک انصاف کو شرمناک شکست : نہال ہاشمی کی نااہلی سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کل ہونیوالے معرکے کا نتیجہ ملاحظہ کیجیے

ٹاپ نیوزسینیٹ الیکشن: 12 میں سے 11 نشستوں پر کس جماعت کی کلین سویپ فتح کا امکان ہے ؟ سیاسی پیشگوئی کر دی گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://hassannisar.pk/pakistan_18743.html
via
IFTTT

No comments:
Write komentar