سڈنی)ویب ڈیسک)خود کو کینسر کا مریض بتاکر چندہ بٹورنے والی آسٹریلوی خاتون کرکٹر پکڑی گئیں۔35 سالہ میلیسا کوئین پر فراڈ کا چارج عائد کیاگیا ہے۔سال 2014 میں آسٹریلوی خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ایک ایسے کینسر میں مبتلا ہیں جس کا علاج بیرون ملک ہوگا،اس پر مختلف تنظیموں اور
کرکٹ نیوساؤتھ ویلز کی جانب سے 45 ہزار ڈالر کے فنڈز جمع کرکے انھیں دیے گئے۔ اگلے برس انھوں نے ایک اور قسم کے کینسر میں مبتلا ہونے کا دعویٰ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ 35 سالہ میلیسا کوئین پر فراڈ کا چارج عائد کیاگیا ہے۔عدالت نے انھیں مشروط طور پر ضمانت پر چھوڑ دیا تاہم ہر حالت میں 18 اپریل کو انھیں پیش ہونا ہوگا۔(ذ،ک)
آج کی ٹاپ سٹوریز مظلوم فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری ،اسرائیلی حکام نے نوٹس جاری کر دیا ،امت مسلمہ کے لئے افسوسناک خبر آگئی
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2GY7pLx
via IFTTT

No comments:
Write komentar