بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)بغداد میں تعینات امریکی سفیر نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ عمار حکیم نے عراق میں ہونے والے انتخابات کو بھی اہم قراردیتے ہوئے عراقی عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ خطے کے عرب ممالک کو اسرائیل کی ڈھال بنا کر ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔
The post امریکہ خطے کے عرب ممالک کو اسرائیل کی ڈھال بنا کر ایران کے خلاف اکسا رہا ہے:سید عمار حکیم appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2I8WLEK
via IFTTT


No comments:
Write komentar