Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 3 May 2018

’’ میاں صاحب ! آپکو پارٹی کا صدر بنانے والے ہم ہیں اور آپ۔۔۔۔۔‘‘ رائیونڈ میں ہونے والی میٹنگ کے دوران کس طرح مریم نواز نے شہباز شریف کو دو ٹوک پیغام دیا؟ دنگ کر دینے والا انکشاف ہوگیا

 

’’ میاں صاحب ! آپکو پارٹی کا صدر بنانے والے ہم ہیں اور آپ۔۔۔۔۔‘‘ رائیونڈ میں ہونے والی میٹنگ کے دوران کس طرح مریم نواز نے شہباز شریف کو دو ٹوک پیغام دیا؟ دنگ کر دینے والا انکشاف ہوگیا۔۔۔۔۔ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جاتی امرا

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا

میں ہونی والی میٹنگ میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صدر ن لیگ شہباز شریف سے کہا کہ ہم نے آپ کو پارٹی کا صدر بنایا ہے۔ آپ وہی کریں گے جو ہماری پالیسی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ روز پہلےپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی جاتی امرا میں ایک میٹنگ ہوئی۔جس کے دوران نواز

یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

شریف کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں ایم این اے اور ایم پی اے پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔جس پر مجھے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جس کے بعد شہباز شریف نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام پارٹی رہنماؤں سے بات کرتا ہوں جو پارٹی چھوڑنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔تو اس پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز فورا بولی کہ نہیں میاں صاحب آپ کو پارٹی کا صدر نواز شریف نے بنایا ہے اور پالیسی وہ ہو گی جو ہم دیں گے۔آپ کسی سے رابطہ نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2FCzTIp
via IFTTT

No comments:
Write komentar