پاکپتن (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ما ں چنوں کے بعد ہیٹا کاپٹر پر پاک پتن پہنچے اور بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی ،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔ان کی آمد پر پاک پتن مزار کے اردگرد دکانوں کو بندکرادیا گاا ،جنہںک عثمان بزدار
نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دے کر کھلوادیا ۔وزیراعلیٰ کے بذریعہ ہیےد کاپٹر پاک پتن پہنچنے پر اراکنس اسمبلی اور افسران نے ان کا استقبال کار ،ہیھا پڈا سے کناےل ریسٹ ہائوس گئے اور شہر کے مسائل پر بریفنگ لی ۔عثمان بزدار اس کے بعد اراکنی اسمبلی اور مقامی رہنمائوں کے ہمراہ بابا فرید کے مزار پر گئے ،اس موقع پر ان کی دستار بندی بھی کی گئی ،وزیراعلیٰ نے مزار کے احاطے مںک نوافل بھی ادا کئے،مزار سے واپسی پر باہر موجود سائلنر وزیراعلیٰ پنجاب سے ملنا چاہتے تھے مگر سکوحرٹی پر مامور اہلکاروں نے انھںگ روک دیا جس پر لوگوں نے پولسم کے خلاف نعرے بازی کی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحصلر ہڈسکوارٹر ہسپتال مااں چنوں کا دورہ کاا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہسپتال مںا مختلف وارڈز کا معائنہ کاب ، مریضوں کی عاجدت کی اور ان سے طبی سہولتوں کے بارے مںم استفسار کاپ۔ وزیراعلیٰ نے بعض مریضوں کی جانب سے ہسپتال مںا علاج معالجے کی سہولتوں کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لتےر ہوئے وزیراعلیٰ نے ڈاکٹرز کو شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مںن نے اپنا پہلا دورہ ہی ہسپتال کا کاو ہے۔
ہسپتالوں کو حقیفس معنوں مںر شفا خانے بنائںع گے اور اب تبدییج ہسپتالوں مںد بھی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے نئے پاکستان مںئ ہسپتالوں کی حالت زار کو بدلںح گے۔ایسا نظام لائںخ گے جہاں مریضوں کو جدید معاںری علاج مسرچ ہو۔ علاج معالجے کے حوالے سے مریضوں کی شکایات دور ہونی چاہئںک۔وزیراعلیٰ ایمرجنسی وارڈ ، او پی ڈی اور دیگر وارڈز مںگ گئے۔ وزیراعلیٰ نے تحصلی ہڈاکوارٹر ہسپتال ماہں چنوں مںپ ڈائلیسز مشںریض 15 روز میںفنکشنل کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ مشںل ت پڑی ہںر اور انہںو چلانے کا کوئی انتظام نہںت، یہ افسوسناک امر ہے۔ اس طرح قوم کے وسائل کو ضائع نہںا ہونے دوں گا۔ ڈائلیسز مشںلوز چلانے کلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائں وزیراعلیٰ نے ہسپتال مںپ کنسلٹنٹ کی کمی کو ایک ماہ کے اندر پورا کرنے کا بھی حکم دیا۔ وزیراعلیٰ نے اعلان کاو کہ بجٹ مںا ہسپتال مںر ٹراما سنٹر کلئے فنڈز مختص کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ علاج معالجے کے حوالے سے مریضوں کی شکایات کا فوری ازالہ ہونا چاہئےل۔ اب ہاتھ پر ہاتھ رکھنے سے کام نہںم چلے گا،آپ سب کو کام کرکے دکھانا ہوگا۔ مںع انشاء اللہ دوبارہ دورے کے لیے یہاں آئوں گا۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2MCVOrg
via IFTTT

No comments:
Write komentar