Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 30 August 2018

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کردی

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بندکردی۔وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق خریداری تاحکم ثانی روکنےکی ہدایت ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ خریداری کی بندش سے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی دستیابی ختم ہوجائے گی، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 14 ہزار ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا۔

The post حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کردی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2LFhAVJ
via IFTTT

No comments:
Write komentar