Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 30 August 2018

بحرینی حکومت امریکی آلہ کار ہے:انصاراللہ

 

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)انصاراللہ کے ایک سینئر عہدیدارے نے بحرین کی آل خلیفہ رژیم کو امریکی آلہ کار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بحرینی شاہی خاندان کو یمنی اور علاقائی عوام کا قتل عام کرنے کیلئے استعمال کررہی ہے۔

مقامی میڈیا کےساتھ انٹرویو میں ’’الکہوت‘‘بحرین کی آل خلیفہ رژیم کو امریکی آلہ کار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بحرینی شاہی خاندان کو یمنی اور علاقائی عوام کا قتل عام کرنے کیلئے استعمال کررہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی ،اماراتی اوربحرینی رژیم دن ورات امریکہ کے اشاروں پر یمنی عوام کے خلاف جارحیت میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ان رجعتی حکومتوں کی دفاعی صلاحیتیں اسرائیل کو تحفظ فراہم کررہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ سعودی جنگی اتحاد میں شامل ممالک کہ جنہوں نے یمنی عوام کا خوان بہایا ہے کو اپنے جرائم کی بڑی قیمت ادا کرنی پڑےگی۔

The post بحرینی حکومت امریکی آلہ کار ہے:انصاراللہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2NxgH3p
via IFTTT

No comments:
Write komentar