Technology

Ads

Most Popular

Friday, 2 November 2018

اطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی سفارش

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی سفارش کر دی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ کے سینئر اور ہائی کورٹس کے رکن جج صاحبان نے شرکت کی۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جسٹس اطہر من اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کر دی گئی۔اس وقت جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور سینیئر ترین جج ذمہ داری بنھا رہے ہیں۔

The post اطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی سفارش appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2P1KxC1
via IFTTT

No comments:
Write komentar