Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 23 December 2018

تشویشناک خبر : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج کہاں منتقل کیا جانے والا ہے ؟ جانیے

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ایم آر آئی ٹیسٹ آج کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہباز شریف نے میڈیکل بورڈ سے کمر میں تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد ایم آر آئی ٹیسٹ تجویز کیا گیا جو آج مقامی نجی لیب سے کروایا جائے گا۔


یہ خبر پڑھیں : آپ کے پاس زیادہ وقت نہیں بچا ۔۔۔ اوکاڑہ کے نوجوان حافظ عبدالرحمٰن کو ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے دیا ، مگر پھر قدرت نے کیا معجزہ دکھا دیا ؟ جانیے
صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی کمر میں درد کی شکایت کے باعث نیب نے ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا فیصلہ کیا۔ شہباز شریف کو میڈیکل بورڈ نے ایم آر آئی ٹیسٹ تجویز کیا ہے، متعلقہ حکام نے مذکورہ ٹیسٹ کیلئے اپوائنمنٹ لے لی جس کے بعد شہباز شریف کو سخت سکیورٹی میں آج نجی میڈیکل لیب منتقل کیا جائے گا۔ یاد رہے شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں زیر تفتیش ہیں اور ان کو اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں نیب نے حراست میں لے رکھا ہے تاہم یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ لیگی رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چئیرمین بھی منتخب ہو چکے ہیں۔
یہ خبر پڑھیں : اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں : نواز شریف کو ہر قیمت پر سزا ہو گئی۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے بڑے رہنما نے ایسی بات کہ دی کہ (ن) لیگ کی چیخیں نکل گئیں

The post تشویشناک خبر : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج کہاں منتقل کیا جانے والا ہے ؟ جانیے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2V4A4VS
via IFTTT

No comments:
Write komentar