Technology

Ads

Most Popular

Friday, 30 March 2018

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، کتنی کمی متوقع ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) رواں ماہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری ارسال کردی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اوگرانے سفارش کی ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5روپے 26پیسے فی لیٹر،ڈیزل کی قیمت میں 65پیسے فی لیٹر ،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت

میں 55پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل میں 13پیسے فی لیٹر کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے ۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت رواں ماہ کے لیے کم ہو گی ۔(ذ،ک)

ہم تو ڈوبے ہیں سنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے ،نواز شریف اور افتخار چوہدری کے خلاف سپریم کورٹ سے بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان دینے والے بہادر مسلمان سیاستدان نے ایک ہی جھٹکے میں امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں ،مسلم امہ کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغیر کسی پروٹوکول کے امریکہ میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی کو پیچھے کس نے دھیلا اور اس کی خستہ حالی کا ذمہ دار کون ہے ۔۔۔؟گورنر سندھ محمد زبیر کا ناقابل یقین دعویٰ

محمد حفیظ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا ۔۔۔؟پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے حیران کن وجہ بتا دی

مظلوم فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری ،اسرائیلی حکام نے نوٹس جاری کر دیا ،امت مسلمہ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغیر کسی پروٹوکول کے امریکہ میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

محمد حفیظ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا ۔۔۔؟پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے حیران کن وجہ بتا دی

مظلوم فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری ،اسرائیلی حکام نے نوٹس جاری کر دیا ،امت مسلمہ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

دنیا کی وہ واحد خاتون جس کی تصویر پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور یو اے ای کے حاکم محمد بن زید کی لڑائی ہو گئی ،اس تصویر کی بولی پر دونوں نے کتنے ارب ڈالرز لگا دیے ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ مسلم حکمرانوں کے زوال کی اصل وجہ جان جائیں گے

پرویز مشرف کا این آر او اور بیت اللہ محسود کی گوانتا نامو بے جیل سے رہائی ۔۔۔۔۔۔۔ رحمان ملک نے محترمہ کے سامنے کون سی 2 شرائط رکھیں جنہیں وہ ماننے پر مجبور ہوگئیں؟ ساری گیم میں آصف زرداری کیوں مشکوک رہے؟ سالوں بعد ایسے سوال پیدا ہوگئے کہ بلاول بھٹو بھی دنگ رہ جائیں گے

from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2uCh4F4
via IFTTT

No comments:
Write komentar