Technology

Ads

Most Popular

Friday, 5 October 2018

نجی ٹی وی کی خاتون اینکر رابعہ انعم کو ایسے میسجز موصول ہونا شروع ہو گئے کہ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

 

لاہور(ویب ڈیسک )جعل سازی کے ذریعے لوگوں سے پیسے بٹورنے کیلئے دھوکے باز ایسے ایسے طریقے اپناتے ہیں کہ انسانی عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے تاہم حکومت اور سیکیورٹی فورسز عوام کو ایسے دھوکہ بازوں سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم بھی چلاتی رہتی ہیں ۔ایک ایسا ہی دھوکہ بازی کا پیغام رابعہ انعم کو بھی آ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایسا ہی دھوکہ آج کل موبائل فون پر انعامات جیتنے کے میسجز بھیج کر کیا جارہاہے کبھی فہد مصطفیٰ کے ” جیتو پاکستان “ کے نام پر فراڈ کیا جاتاہے تو کبھی بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر ۔ پاکستان میں شائد ہی ایسا کوئی موبائل فون صارف ہو گا جسے بینظیر انکم سپورٹ کا یہ والا پیغام موصول نہ ہوا ہو کہ ” آپ کے بینظیر انکم سپورٹ میں 34 ہزار روپے آئے ہیں اور یہ پیسے حاصل کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔“ جب کو ئی شہری ان کے جال میں پھنس جاتاہے تو اسے پیسے حاصل کرنے کیلئے موبائل پر لوڈ کروانے کیلئے کہتے ہیں ۔تاہم یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ معروف اینکر پرسن رابعہ انعم کو بھی بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر لوٹنے والے جعل سازوں کا میسج موصول ہوا جس میں انہیں 34 ہزار ملنے کی اطلاع دی گئی اور کہا گیا کہ نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں ۔رابعہ انعم نے اس پیغام کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ” میرا خیال تھا کہ نئے پاکستان میں ہماری اس سے جان چھوٹ جائے گی ۔“واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل نجی ٹی وی جیونیوز کی خوبصورت

عمران خان پوری دنیا کی بہنوں اور بیٹیوں کے لیے محمد بن قاسم بن گئے ۔۔۔۔۔اقوام متحدہ سے قوم کا سر فخر سے بلند کر دینے والی خبرآ گئی
اور معروف نیوز اینکر رابعہ انعم کو اللہ نے رحمت سے نواز دیاہے اور انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ’ انابیا‘ رکھاہے ۔تفصیلات کے مطابق جیونیوز کے اینکر مبشر ہاشمی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ ” ہماری پیاری رابعہ انعم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ،میں ان کیلئے بہت خوش ہوں اور مہربانی فرما کر ہر کوئی ماں اور بچی کیلئے دعا کرے۔“مبشر ہاشمی نے اپنے پیغام میں رابعہ انعم کی بیٹی کا نام بھی بتایا جو کہ ’انابیا‘ ہے ۔مبشر ہاشمی کا پیغام دیکھنے کے بعد رابعہ انعم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” الحمدو اللہ ، شکریہ میرے بھائی ۔“واضح رہے کہ رابعہ انعم کی گزشتہ برس جولائی میں ہوئی تھی اور انہوں نے اچانک ٹویٹر پر اپنے نکاح کی تصاویر اپ لوڈ کر کے چاہنے والوں کو حیران کر دیا تھا ۔
ڈاکو کے سینے میں دل نہیں پتھر ہوتا ہے : کل پاکستان کے ایک بڑے شہر میں جب پولیس نے بدنام زمانہ ڈاکو کو گھیر لیا تو موت کو سر پر کھڑا پا کر اس نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ پولیس والوں کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2y0MRyr
via IFTTT

No comments:
Write komentar