تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا:
’’میری سفارش یہ ہے کہ آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں‘‘
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ’’چادر پہن کر کام کرنا آپ کا حق ہے اور پائداری کے ساتھ اپنے حق کی حفاظت کریں، پائداری اور استقامت کے نتیجے میں اسلامی نظام وجود میں آیا اور حق آپ کے ساتھ ہے‘‘
The post قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین ہیں: رہبر انقلاب اسلامی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2RsVE4A
via IFTTT
No comments:
Write komentar