ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مکار وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل اور اس کے جسد کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔
عادل الجبیر نے فیکس نیوز کے ساتھ گفۃگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض کو خاشقجی کے قتل اور اس کے جسد کا کوئی علم نہیں ہے۔ حالانکہ اس سے قبل سعودی عرب کے اٹارنی جنرل ایک بین میں اعتراف کر چکے ہیں کہ خشقجی کو استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں قتل کیا گیا ہے اور اس کے قتل میں ملوث 18 سعودی انٹیلیجنس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
The post خاشقجی کے قتل اور اس کے جسد کے بارے میں کوئی علم نہیں: عادل الجبیر appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2CYyRcO
via IFTTT


No comments:
Write komentar