ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہو گئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سعودی عرب پر تنقید والے والے سعودی صحافی کے لاپتہ اور قتل ہونے کے بعد سے میڈیا کے سامنے آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عادل الجبیر کے اس اقدام پر عالمی ذرائع ابلاغ محو حیرت ہے۔
The post خاشقجی کے لاپتہ ہونے کے بعد عادل الجبیر منظر نامے سے غائب appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2AaQoM9
via IFTTT


No comments:
Write komentar