Technology

Ads

Most Popular

Monday, 29 October 2018

یمن میں جدیدترین بلیسٹک میزائل کی رونمائی سے آل سعود کے ہوش اڑ گئے

 

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی سرکاری فوج اور اسلامی مزاحتمی تحریک نے بدر پی1 نامی میزائل بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یمن مخالف قوتوں کے حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

المیسرہ نیوز کے مطابق یمنی سرکاری فوج نے کم فاصلے تک مارکرنے والے بدر پی1 نامی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے جس سے آل سعود کے ہوش اڑ گئے ہیں۔

یمنی فورسز اور میزائل فوجی یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمن نے سعودی عرب کے فوجی ہدف کے خلاف کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

یمنی فوج کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر مزید میزائل بنانے کی کوشش جاری رہے گی۔

The post یمن میں جدیدترین بلیسٹک میزائل کی رونمائی سے آل سعود کے ہوش اڑ گئے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2OdMdD7
via IFTTT

No comments:
Write komentar