تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔
رپورٹ کے مطابق ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کا اجلاس پیر کو پاکستان کی گوادر بندرگاہ میں تشکیل پا رہا ہے۔ یہ اجلاس آئندہ بدھ کے روز تک جاری رہے گا۔ اس اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان جانے والے ایران کے پارلیمانی وفد میں محمود نگہبان سلامی، ہاجر چنارانی اور علی کاظمی شامل ہیں۔
The post ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ پاکستان appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2Pylbeg
via IFTTT


No comments:
Write komentar