Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 13 October 2018

ترکی نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے، پوری امت مسلمہ کو دنگ کردینے والی خبر

 

استنبول (ویب ڈیسک)ترک عدالت نے 2016ء میں دہشت گردی کے الزام میں نظر بند امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کردیا ہے۔ پادری کی رہائی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اینڈریو برونسن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی حکومت نے عالمی فورمز پر ترک حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتاری کی مذمت کی تھی۔

ترک مڈنیا کے مطابق ترکی کی عدالت نے جاسوسی اور دہشت گردوں سے تعلقات کے جرم مںک2سال قد مںم رہنے والے امریی پادری اینڈریو برنسن کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے امرییا پادری پر تمام عدالتی پابندیاں اٹھانے، نظر بندی ختم کرنے اور ان کے برےون ملک جانے پرعائد پابندی ختم کرنے کا حکم بھی دیا۔ ان فصلو ں کے بعد امرییہ پادری ترکی چھوڑ کر اپنے ملک واپس جا سکتے ہںا۔واضح رہے کہ ترکی مںا دہشت گرد قرار دی گئی تنظم پی کے کے اور فتح اللہ گولن سے روابط کے الزام مںن اینڈریو برنسن کو 25 جولائی 2016 کو گرفتار کر کے ان پر مقدمہ چلایا گاک تھا۔اینڈریوبرنسن کی گرفتاری پر امریکا اور ترکی مںد سفارتی کشدمگی شدت اختاار کرگئی تھی جب کہ متعدد بار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی برنسن کی رہائی کا معاملہ اٹھایا تھا۔ تاہم ترک حکام نے امریکی دباو کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا تھا ، طیب اردگان نے امریکی حکومت کو واضح پیغام دیا تھا کہ وہ اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں گے ، اور اس کیس کو منتقی انجام تک پہنچائیں گے۔حکومت کی جانب سے امریکی پادری کی رہائی کی وجہ تاحال نہیں بتائی گئی ہے ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ترکی کی انتظامہا نے برونسن پر غرد قانونی کردستان ورکر زپارٹی (پی کےکے) اور سال 2016 مںا ترکی مں اقتدار کی تبدییا کی ناکام کوشش کرنے والے گلونسٹ تحریک سے تعلق رکھنے کا ان پرالزام لگا تھا۔ انہںت جاسوسی کے معاملہ مںن بھی 35 سال قدل کی سزا بھگتنی پڑی تھی، لکنا جولائی 2018 مںا طبی وجوہات کے سبب انہںم جلی سے رہا کر کے مقدمہ چلنے تک گھر مںہ نظربند کر دیا گاا تھا۔گزشتہ روز امرییش مڈہیا نے امدی ظاہر کی تھی کہ ترک عدالت امریی پادری کو رہا کردے گی، اس حوالے سے واشنگٹن اور انقرہ مںا معاہدہ طے پاگا ہے۔ صدر ٹرمپ نے عدلہک کے اس فصلے کے فوراً بعد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انہوں نے پادری انڈریو کی رہائی کے لےا بڑی محنت کی ہے۔اس ٹویٹ کے فوراً بعد ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے اپنی نکک خواہشات کے ساتھ ساتھ جلد ہی پادری انڈریو سے ملاقات کی بھی امدا ظاہر کی ہے۔امریکی صدر کے اس بیان سے بظاہر محسوس ہو رہا ہے کہ دونوں ممالک نے خفیہ ڈیل کے ذریعے معاملات طے کئے ہیں ۔ تاہم آخری اطلاعات آنے تک ترک حکومت کی جانب سے کوئی واضح مئوقف نے دیا گیا۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2NFd1Mh
via IFTTT

No comments:
Write komentar