Technology

Ads

Most Popular

Monday, 1 October 2018

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

 

اسلام آبا د (ویب ڈیسک) سعودی وفد نے مشیرتجارت رزاق داؤد سے سعودی وفد کی ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں دوطرفہ معاملات پر غور کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تجارت بڑھانے سےمتعلق امورپر بھی غور کیا گیا ہے ۔ملاقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب میں 25لاکھ سےزائدپاکستانی ملازمت کررہے ہیں۔
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت کا حجم ڈھائی ارب ڈالرہے۔ مشیرتجارت نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کی ملازمت کاکوٹہ بڑھانےپر بھی بات کی ۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کو ایل این جی پلانٹس میں سرمایہ کاری کی پیشکش بھی کی گی۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2OmWEZc
via IFTTT

No comments:
Write komentar