Technology

Ads

Most Popular

Monday, 1 October 2018

اناللہ و انا الیہ راجعون خیبر پختونخوا میں اہم سیاسی شخصیت قتل

 

صوابی (ویب ڈیسک) زیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما قتل ہو گئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت فاروق خان کےنام سےہوئی۔ مقتول عوامی ملی پارٹی کا ضلعی صدر تھا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لےلیا ۔ پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر لیا ۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2y6m4QO
via IFTTT

No comments:
Write komentar