Technology

Ads

Most Popular

Monday, 1 October 2018

پی آئی اے کے طیارے میں ایک ایسی چیز گھس گئی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں چمگارڈ گھس آئی جس کے باعث پرواز میں ہر طرف ہلچل مچ گئی اور پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی۔ جوکہ پی آئی اے عملے کی اور ایک ناکامی کا ثبوت ہے۔

اسلام آباد سے کراچی جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز 373 میں چمگارڈ گھس آئی ،جس پر تمام مسافروں میں کھلبلی مچ گئی اور پرواز تاخیر کا شکار ہوئی ، ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کیٹرنگ کی لوڈنگ کے دوران چمگاد ڑطیارے میں آگئی، جسے دیکھتے ہی پرواز میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا، جسے کچھ دیر بعد نکال دیا گیا، عملے نے کہا کہ طیارے کی روانگی میں تاخیرکنوئرب یلٹ میں بریک ڈاؤن کی وجہ سے بھی ہوئی۔

دوسری جانب ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ پی کے373 کو صبح 7بجے روانہ ہوناتھا, دس گیارہ منٹ کی تاخیر ہوئی ، طیارےکی روانگی میں تاخیرکنوئربیلٹ میں بریک ڈاؤن کی وجہ سےہوئی۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Isf8lH
via IFTTT

No comments:
Write komentar