صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کے 269 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یمنی فوج نے دشمن فوج کو مختلف محاذوں پر زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
The post یمنی نشانہ بازوں نے 269 سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2NFCbun
via IFTTT


No comments:
Write komentar