یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) صہیونی ریاست نے اسقاط حمل کے اعداد و شمار میں کمی لانے کے لیے اپنی فوج کے درمیان مانع حمل گولیاں تقسیم کرنا شروع کر دی ہیں۔ ہاکریا نیوز نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی ریاست نے اپنی خواتین فوج کے درمیان اسقاط حمل کے بھڑتے ہوئے اعداد و شمار میں کمی لانے کے لیے ان میں مانع حمل گولیاں مفت میں تقسیم کرنا شروع کر دی ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 2017 میں اسرائیلی فوجی خواتین کے ذریعے 839 اسقاط حمل کرائے گئے جبکہ سنہ 2014 میں اسقاط حمل کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ تھی۔ ریڈیو اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس 4 ملین شیکل سے زیادہ بجٹ اسقاط حمل پر خرچ کیا ہے۔
The post اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس میں 4 ملین شیکل سے زیادہ بجٹ اسقاط حمل پر خرچ کیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2OZVSSc
via IFTTT


No comments:
Write komentar