ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو بدعنوانی کیس میں سات سال قید کی سزاسنا دی گئی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء پر چیرٹی ایبل ٹرسٹ کی رقم میں بدعنوانی کرنے کا الزام ہے۔ خالدہ ضیاء کے سیاسی سیکرٹری سمیت تین دیگر افراد کو بھی سات سال سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں دس لاکھ ٹکا جرمانہ بھی بھرنا ہو گا۔
دو ہزار گیارہ میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء اور تین دیگر افراد پر دوران اقتدار یتیموں کے لیے بنائے گئے ایک ادارے میں کرپشن کا کیس دائر کیا گیا تھا۔
The post خالدہ ضیاء کو بدعنوانی کیس میں 7 سال قید کی سزا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2EPle1l
via IFTTT


No comments:
Write komentar