Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 13 October 2018

شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب:روس

 

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کی وجہ سےجنگ جاری ہے۔ اگر امریکہ شام سے نکل جائے تو شام میں جنگ فوری طور پر بند ہو سکتی ہے۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ شام میں فرات کی مشرقی پٹی میں غیر قانونی حکومت قائم کرنے کی تلاش و کوشش کر رہا ہے جس کی وجہ سے شام میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ دہشت گردوں کے خاتمہ کے بجائے دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کر رہا ہے اور امریکہ خطے میں بحران کو جاری رکھنے کے حق میں ہے۔

The post شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب:روس appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2pS9alm
via IFTTT

No comments:
Write komentar