بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کا غیرقانونی طور پر رہائش پذیر ستر سے زائد پاکستانی افراد کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ، پاکستانی شہریوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دے رکھی تھیں۔
ایک پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تمام 70 پاکستانی افراد کو ملک بدری تک ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں گیارہ بچے بھی شامل ہیں ۔تھائی لینڈ حکام کے مطابق تمام غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو دو دو ماہ معطلی کی سزا بھی دی گئی ہے .
The post تھائی لینڈ میں مقیم ستر کے قریب غیرملکی پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2pR8TiP
via IFTTT


No comments:
Write komentar