Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 13 October 2018

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان نااہلی کیس 18 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ ق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت 18 اکتوبر کو دن ایک بجے ہو گی، اس ضمن میں عدالتِ عظمیٰ نے درخواست گزار حنیف عباسی کے وکیل کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

The post سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2IUdqK4
via IFTTT

No comments:
Write komentar