Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 13 October 2018

ترکی میں داعش کے اعلی ارکان کی گرفتاری

 

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک پولیس نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے دہشت گرد تنظیم کے 7 اعلی غیر ملکی ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اعلی ارکان کا تعلق روس، شام اور مصر سے بتیا جاتا ہے۔

The post ترکی میں داعش کے اعلی ارکان کی گرفتاری appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2Ontg60
via IFTTT

No comments:
Write komentar