Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 14 October 2018

جو کام کوئی نہ کر سکا وہ عثمان بزدار کی حکومت نے کر دکھایا، پنجاب کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایسا قدم اُٹھا لیا کہ مخالفین پر سکتہ طاری ہوگیا

 

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا ہے بجلی چوری روکنےکیلیےصوبائی ٹاسک فورس قائم کردی ہے،کریک ڈاؤن کیلیے مربوط لائحہ عمل تیار کیا جائے، ضلعی انتظامیہ ،پولیس کوتعاون کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری پنجاب کی زیرصدارت سول سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا ، جس میں بجلی چوری روکنےکیلیےصوبائی ٹاسک فورس قائم کردی ہے،کریک ڈاؤن کیلیے مربوط لائحہ عمل تیار کیا جائے گا جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو تعاون کی فراہمی یقینی بنانے کی ڈویژنل کمشنرزکو ہدایات کی گئیں۔ چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ قائم کردہ ٹاسک فورس ڈویژن ،اضلاع کی سطح پرقائم کمیٹیوں کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کریگی جبکہ ٹاسک فورس کے سربراہ سیکریٹری توانائی پنجاب ہوں گے۔اجلاس میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ بجلی چوری کیخلاف قومی مہم میں بلاامتیازکارروائی ہو کی جائے گی۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2CfW34T
via IFTTT

No comments:
Write komentar