باخبر ذرائع کے مطابق پاکستانی صدر عارف علوی ترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
تاترک ائیرپورٹ پر ترکی کے اعلیٰ حکام نے صدر عارف علوی کا استقبال کیا جبکہ ترک فوج کے چاق و چوبند دستے نے پاکستانی صدر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔
The post صدر مملکت عارف علوی، ترک صدر سے ملنے ترکی پہنچ گئے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2Q0VMa8
via IFTTT


No comments:
Write komentar