ایران کی اسٹاک مارکٹ میں خام تیل پیش کئے جانے کا منصوبہ گذشتہ برسوں کے دوران بھی پیش ہوتا رہا مگر کبھی کامیاب نہیں ہو سکا تھا تاہم اس سال جون میں اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا اقدام کیا گیا۔ اسٹاک مارکٹ میں خام تیل پیش کئے جانے کی گنجائش، دس لاکھ بیرل یومیہ ہے اور تمام خریدار، اس معاملے میں شریک ہو سکتے ہیں۔
تیل کی فروخت کے اس منصوبے میں بیس فیصد معاملہ ایرانی کرنسی اور باقی غیر ملکی کرنسی میں ہوتا ہے۔ تیل کے خریدار، تیل کی لوڈنگ کے بعد مقررہ وقت میں غیر ملکی کرنسی ادا کر سکتے ہیں۔
The post ایران کی اسٹاک مارکٹ میں تیل کی فروخت میں قابل قدر اضافہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2Q1oHLl
via IFTTT


No comments:
Write komentar