Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 1 July 2018

ٹکٹ نہ ملی تو۔۔۔ حلقہ پی پی 111 کے بڑےرہنما نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری (ن) لیگ سر پکڑ کر بیٹھ گئی

 

فیصل آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کیلئے ایک اور پریشانی ٹکٹ نہ ملنے پر سابق ایم پی اے خواجہ محمد اسلام نے بغاوت کردی ،میاں نواز شریف کا فیصلہ ماننے سے انکار ، فیصل آباد صوبائی حلقہ پی پی 111سے ٹکٹ نہ ملنے پر سابق ایم پی اے خواجہ محمد اسلام نے آزاد حیثیت میں

یہ خبر پڑھیں : انتخابات سے قبل ملک بھر مںی سایسی گہماگہمی عروج پر پہنچ گئی، کونسے امدروار کس حلقے سے دستبردار ہوئے؟ مکمل تفصلاںت اس خبر مںت ملاحظہ کے ف

یہ خبر پڑھیں : یہ کام تو انشااللہ عمران خان کی ایک جھلک سے بھی ہو جائے گا ہمںں زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہں ۔۔۔۔ عبدالعلم خان نے یہ بات کویں کہہ دی ؟ جانے

الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے،یہاں پر مسلم لیگ ن کی قیادت نے اسرار احمد عرف منے خان کو ٹکٹ جاری کیا گیااور یہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر جاری کیا گیا ہے ، اسرار احمد عرف منے خان کا تعلق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق سینٹرفاروق احمد سے ہے وہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریب ساتھیوں میں سے ہیں آن لائن کے مطابق سابق ایم پی اے خواجہ محمد اسلام سیگزشتہ روز ان سے دیرینہ مسلم لیگی ورکر ز سابق ایم پی اے کمال چغتائی بلدیاتی چیئرمین ملک عدنان ،چیئرمین ملک خالد گلزار ، چیئرمین شیخ عبدالحفیظ باوا ،میاں ساجد حسین انجم خواجہ رضوان بٹ ،عبدالحمید جٹ ،حاجی شہزاد عالم ،عبدالغفور بٹ ،سہیل نیاز طور ،میاں راشد امین،فیصل خان ،میاں اجمل ،پرویز بھٹی ،وسیم پہلوا ن ،

یہ خبر پڑھیں : خان صاحب : آپ مدمان کرکٹ کے بڑے کپتان رہے ہونگے ، احتجاج بھی اچھا کر لتےs ہں مگر خدا جانے آپ کو ساکست کس نے سکھائی ہے کہ ۔۔۔۔ نامور کالم نگارنے کپتان کی توجہ بڑی غلطی کی طرف مبذول کروانے کے لےر کاh کچھ کہہ ڈالا ؟ جانے

اور کاشف پاشا نے ان سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور انہیں قبضہ مافیا و رسہ گیروں کے خلاف میدان میں نکلنے کا اصرار کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ہم خود ان کی انتخابی مہم چلائیں گے اور انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا جائے گا اس موقع پر معززین حلقہ کی ایک بہت بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی اور انہوںنے لیگی عہدیداران کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہوئے خواجہ محمد اسلام کو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا کہا تو خواجہ محمد اسلام نے ان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے میدان میں آنیکا نہ صرف اعلان کیا بلکہ باضابطہ طور پر انتخابی مہم بھی شروع کردی ،انہوںنے کہا کہ ہمارا مقابلہ حقیقی معنوں میں قبضہ گروپ اور رسہ گیروں سے ہے ،لوٹے ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے ،معززین حلقہ کی دعائوں اور لیگی کارکنوں کی عظیم جدوجہد سے ہم میدان ماریں گے اور خدمت کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر مگر نئے سرے سے شروع کریں گے ۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2KpWDSU
via IFTTT

No comments:
Write komentar