پاراچنار(ویب ڈیسک)قومی وطن پارٹی نے این اے 46 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا،قومی وطن پارٹی کے رہنما کا کہناہے کہ انتخابات میں ساجد طوری کو ووٹ دیں گے اور ان کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی نے این اے 46 میں پاکستان پیپلزپارٹی
کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، قومی وطن پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ انتخابات میں ساجد طوری کو ووٹ دیں گے اور ان کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں چلائی جائے گی۔ ساجد طوری کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گااورحلقے کے مسائل حل کروں گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق وزیر اعلٰی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ آنے والے دور میں اگر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا گیا تو ہماری تشخص اور قوم پرستی کی سیاست کا جنازہ نکلے گا فکر بزنجو والے پہلے غوث بخش بزنجو کو غلط القابات سے نوازتے تھےآج ان کے سینے پر بابائے بزنجو کے بیجز لگے ہوئے ہیں بلوچستان اور اس کے وسائل کسی کی باپ کی ملکیت نہیں بلکہ بلوچستان اور اسکے وسائل یہاں کے مفلوق الحال عوام کے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مستونگ کاریز میانہ میں وڈیرہ خیر محمد ابڑو کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر صحافیوں اور قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر وڈیرہ عزیزاللہ ابڑو ٹکری مھٹا خان ابڑو ملک پسند خان علیزئی وڈیرہ محمد اسلم ابڑو ٹکری ظریف خان شاہوانی ٹکری ملک بیگ شاہوانی حاجی نبی بخش
یہ خبر پڑھیں : آج کی سب سے بڑی خبر : جسٹس شوکت عزیز صدیی کی باری بھی آ گئی ، اسلام آباد ہائکو.رٹ کے جج کے خلاف سپریم کورٹ مںے بڑے کسر کی سماعت کی تاریخ مقرر
لہڑی منظور بلوچ میر غلام رسول قمبرانی آغا ظاہر شاہ میر غفار مینگل پروفیسر عبدالطیف بنگلزئی ملک سیف الدین دہوار حاجی غلام حیدر بنگلزئی عبدالطیف۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مستونگ کاریز میانہ میں وڈیرہ خیر محمد ابڑو کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر صحافیوں اور قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر وڈیرہ عزیزاللہ ابڑو ٹکری مھٹا خان ابڑو ملک پسند خان علیزئی وڈیرہ محمد اسلم ابڑو ٹکری ظریف خان شاہوانی ٹکری ملک بیگ شاہوانی حاجی نبی بخش لہڑی منظور بلوچ میر غلام رسول قمبرانی آغا ظاہر شاہ میر غفار مینگل پروفیسر عبدالطیف بنگلزئی ملک سیف الدین دہوار حاجی غلام حیدر بنگلزئی عبدالطیف۔علاوہ ازیں نواب اسلم خان رئیسانی کلی محمد شہی میں چیف آف محمدشہی قبائل سردار محمدزمان خان محمدشہی کے گھر جاکر انکی مزاج پرسی کی اور ان کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ کلی بہرام شہی میں حاجی میر غلام رسول لہڑی کی رہائش گاہ پر انکی مزاج پرسی اور انکے بھائی کی وفات پر تعزیت بھی کیا۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2tTHUF0
via IFTTT

No comments:
Write komentar