Technology

Ads

Most Popular

Friday, 30 November 2018

Weekly Health Quiz: French Fries, Sports and Genetically Edited Babies

 

By TOBY BILANOW from NYT Well https://ift.tt/2SjqTys

Lasting Rancor Over Voting Issues Puts a Spotlight on a Georgia Runoff

 

By RICHARD FAUSSET from NYT U.S. https://ift.tt/2zx6IX1

At Stake When Xi and Trump Meet: The Possibility of a New Cold War

 

By MARK LANDLER and JANE PERLEZ from NYT U.S. https://ift.tt/2FRfgh3

How Michael Bloomberg Used His Money to Aid Democratic Victories in the House

 

By STEPHANIE SAUL and RACHEL SHOREY from NYT U.S. https://ift.tt/2DR6kpa

‘It’s Premature’: Incoming Judiciary Chairman Warns Against Rush to Impeach

 

By NICHOLAS FANDOS from NYT U.S. https://ift.tt/2P8Pvbd

6 Takeaways From the Times’s Investigation Into T.M. Landry

 

By ERICA L. GREEN and KATIE BENNER from NYT U.S. https://ift.tt/2Q5p0Zs

In Chicago, a Reclaimed Swedish Heritage for a New Bakery

 

By MEGHAN MURPHY-GILL from NYT Travel https://ift.tt/2AAu5hT

New Management at Force India Brings New Hope

 

By IAN PARKES from NYT Sports https://ift.tt/2zB3Wjg

Midseason Burst Propels Lewis Hamilton, and Mercedes, to the Titles

 

By IAN PARKES from NYT Sports https://ift.tt/2DSZuj2

Ferrari’s Strong Car, Drivers and Tire Strategy Bring a Familiar Result

 

By KATE WALKER from NYT Sports https://ift.tt/2SnrzmD

Climate Change Insurance: Buy Land Somewhere Else

 

By ALYSON KRUEGER from NYT Real Estate https://ift.tt/2E69BBL

‘The Goal Is to Change Hearts, Not to Change Cultures’: Missionaries on the Death of John Allen Chau

 

By LELA MOORE from NYT Reader Center https://ift.tt/2QtgKSD

Finally, New York Has a Cocktail Library

 

By DEVORAH LEV-TOV from NYT New York https://ift.tt/2DUfSj1

Why New York Lags So Far Behind on Natural Childbirth

 

By JULIE SATOW from NYT New York https://ift.tt/2QtgtPB

How Gregg Bishop, Small Business Expert, Spends His Sundays

 

By TAMMY La GORCE from NYT New York https://ift.tt/2PatRn9

Drawn to Tesla’s Bright Prospects, Many Black Workers Say They Found Racism

 

By LAUREN HEPLER from NYT Business https://ift.tt/2rbx8J0

This Store Lets Holiday Shoppers Buy Gifts for Refugees

 

By LAURA M. HOLSON from NYT Business https://ift.tt/2zB3ZLY

Rock-Your-World Moments Fill New Music Memoirs From Tina Turner and a Disillusioned Hit Maker

 

By EVELYN MCDONNELL from NYT Books https://ift.tt/2E69Ht7

Big, Beautiful Books to Catch the Eye of Every Child

 

By JENNY ROSENSTRACH from NYT Books https://ift.tt/2re2Vta

Of Demogorgons and Purple Worms — a Visual History of Dungeons & Dragons

 

By J. D. BIERSDORFER from NYT Books https://ift.tt/2E76Tw2

New top story from Time: Why Uncontacted Tribes Should Be Left Alone

 

اقتدار میں آتے ہی حکومت نے کتنے کروڑ روپے کے قرضے لیے؟ ناقابل یقین اعدادو شمار سامنے آگئے

 

کراچی (ویب ڈیسک) مالی سال 2019ء کے ابتدائی 4؍ مہینوں میں حکومت نے ایک ارب 58؍ کروڑ ڈالر (تقریباً 21211کروڑپاکستانی روپے) قرض لیا، قرض کمرشل بینک ، چین اور اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے لیا گیا جبکہ 2019ء میں حکومت 9؍ ارب ڈالر مزید قرضہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق مالی

سال کے ابتدائی دومہینوں میں ملکی مالیاتی نظام نگراں حکومت کے پاس تھا اور جولائی سے اگست میں حکومتی قرضوں کا حجم 82؍ کروڑ ڈالر تھا۔ نئی حکومت برسر اقتدار آئی تو قرض گیری کا سلسلہ برقرار رہا اور نئی حکومت نے ستمبر اور اکتوبر کے دوران 76؍ کروڑ 40؍ لاکھ ڈالر قرض لیا۔ حکومت نے 32؍ کروڑ ڈالر کمرشل بینکوں، 23؍ کروڑ ڈالر چین جبکہ 7؍ کروڑ ڈالر اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے قرض لیا۔ اندازے ہیں کہ مالی سال 2019 میں حکومت 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لے گی۔

The post اقتدار میں آتے ہی حکومت نے کتنے کروڑ روپے کے قرضے لیے؟ ناقابل یقین اعدادو شمار سامنے آگئے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2AzAwly
via IFTTT

علیمہ خان کونسا کاروبار کرتی ہیں؟ ان کی کمپنی کا کیا نام ہے؟ انکشاف ہو گیا

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے علیمہ خان کے کاروبار سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے علیمہ خان کے بارے میں کہا کہ علیمہ خان نے پاس نہ تو کوئی زاتی کاروبار اور نہ ہی کوئی

اثاثے بنانے کا زریعہ تو پھر اربوں روپے کی جائیداد کی مالک کیسے بنی؟ گزشتہ روز نجی ٹی وی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدی نے کہا کہ یہ نہایت ظلم والی بات ہے، علیمہ خان کا کیس بلکل مختلف ہے۔ علیمہ خان کی ایک کمپنی ہے جس کا نام “کاٹن اینڈ کاٹن” ہے ، وہ ایک کاروباری خاتون ہیں۔ ان کا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کا ان کا بزنس ہے اور وہ دبئی میں ایکسپورٹ کا کام کرتی ہیں جبکہ ان کا دبئی میں ایک چھوٹا اپارٹمنٹ ہے جس کا انہوں نے جرمانی دے کر یہ بات ہی ختم کر دی ہے۔

The post علیمہ خان کونسا کاروبار کرتی ہیں؟ ان کی کمپنی کا کیا نام ہے؟ انکشاف ہو گیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2TXgMkq
via IFTTT

Ya Allah Log Mujhe hi Dhoka Kyon De Jate hain?? || Syed Ahsan AaS

 

via IFTTT

from Syed Ahsan AaS ( Official ) https://ift.tt/2zs7V1J

یوٹرن حکمت نہیں بلکہ ۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت کے یوٹرنز پر دلچسپ بیان سامنے آ گیا

 

لاہور (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یوٹرن حکمت نہیں بے غیرتی ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جس یوٹرن کے بارے میں وضاحتیں پیش کی جا رہی ہیں اسے ہم بے غیرتی کہتے ہیں۔

چور راستے سے اقتدار میں آنے والے اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں پر چل رہے ہیں جنھیں ہم کسی بھی طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں۔اس لیے وہ خود اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دیں۔سربراہ جے یو آئی (ف) کا کہنا ہے کہ فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے جلد گرینڈ قبائلی جرگہ بلا رہے ہیں جس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔گھریلو تشدد کی روک تھام سمیت مغرب کی جانب سے ہم مسلط کی جانے والی ہر قسم کی قانون سازی کا راستہ زبردستی روکیں گے۔واضح رہے جمیعت علمائے اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اس سے قبل بھی کئی بار وزیراعظم عمران خان پر تنقید کر چکے ہیں۔جب کہ دوسری طرف وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا بس اور ان کی سیاسی بس ڈیزل سے چلتی تھی۔ آج کل ان کی سیاسی بس کا رنگ پسٹن اور انجن ناکارہ ہوچکاہے،ڈیزل تو الیکشن کے بعد ویسے ہی ان کی پہنچ سے باہر ہے۔ اس لیے ان کا بس اور ان کی سیاسی بس دونوں بے بس ہوچکے ہیں۔ وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کے بیان’’میرا بس چلے تو ایک دن بھی اس حکومت کو چلنے نہ دوں‘‘ کے ردعمل میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔

The post یوٹرن حکمت نہیں بلکہ ۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت کے یوٹرنز پر دلچسپ بیان سامنے آ گیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2SfE0AO
via IFTTT

سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضہ :رکن اسمبلی رمیش کمار نے بڑاانکشاف کردیا

 

اسلام آباد ویب ڈیسک )سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ کے شہر سکھر میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضے میں اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا نام آرہا ہے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی، اس دوران رکن صوبائی اسمبلی رمیش کمار پیش ہوئے۔اس موقع پر انہوں نے عدالت کے سامنے اس بات کا انکشاف کیا کہ سکھر میں ہندو برادری کی زمینوں پر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا نام آرہا ہے، جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ اپوزیشن رہنما خورشید شاہ ہیں؟جس پر رمیش کمار نے کہا کہ ‘جی سکھر سے آنے والی رپورٹ میں خورشید شاہ کا نام ہے’، اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جن لوگوں نے قبضہ کیا، انہیں نوٹس جاری کرتے ہیں۔دوران سماعت عدالت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا گیا اور ان پر 25 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا، عدالت نے حکم دیا کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ جرمانے کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کروائیں۔سماعت کے دوران رمیش کمار نے بتایا کہ سندھ میں ڈومکی، مزاری اور شاہ برادری سبھی نے ہندو برادری کی زمینوں پر قبضہ کر رکھا ہے، اس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ جن لوگوں نے زمینوں پر قبضہ کیا، ان کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا؟

اس پر رمیشن کمار نے بتایا کہ لاڑکانہ ڈویژن کی رپورٹ مکمل ہوچکی ہے اور لاڑکانہ کی دھرم شالہ، گٹو شالہ پر قبضہ ہے جبکہ شمشان گھاٹ پر بھی قبضہ کیا گیا ہے۔رمیش کمار کا کہنا تھا کہ بھگوان داس کی زمین پر قبضہ غیر رجسٹر پاور آف اٹارنی کے ذریعے ہوا۔بعد ازاں عدالت نے دلائل مکمل ہونے بعد سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سندھ حکومت نے اس معاملے پر التوا کی درخواست کی ہے، جس کی کوئی وجہ نہیں۔خیال رہے کہ 12 اکتوبر کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سندھ میں ہندو برادری کی جائیداد پر مبینہ طور پر غیر قانونی قبضے کا نوٹس لیا تھا۔چیف جسٹس کی جانب سے یہ نوٹس پروفیسر بھگوان داس کی اہلیہ ڈاکٹر بھگوان دیوی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر لیا گیا تھا۔وائرل ویڈیو میں الزام لگایا گیا تھا کہ ان کی زمینوں اور جائیدادوں پر قبضہ مافیا طاقت کے زور پر قبضہ کر رہا ہے۔ویڈیو کے مطابق بالائی سندھ میں اراضی کی جعلی دستاویزات تیار کی جارہی ہیں، جس کی وجہ سے ہندو برادری خود کو غیر محفوظ محسوس کررہی ہے اور متعدد ہندو علاقہ چھوڑ کر ملک کے مختلف علاقوں میں چلے گئے ہیں جبکہ دیگر اپنی جائیدادیں فروخت کرنے کی تیاری کرکے علاقے کو چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے الزام لگایا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس معاملے میں کوئی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں۔

The post سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضہ :رکن اسمبلی رمیش کمار نے بڑاانکشاف کردیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E5odl8
via IFTTT

کیا تم بدمعاش ہو، شرم تو نہیں آتی ۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس کیس کی سماعت کے یہ ریمارکس دئیے؟جانیے

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے عملے کے ساتھ گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین کی جانب سے کی جانے والی بدتمزی پر ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا آپ بدمعاش ہیں؟ کیا آپ کو دھکے دیتے ہوئے شرم نہیں آئی؟

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے عملے کے ساتھ بد تمیزی کے معاملے پر سماعت کی، اس موقع پر وزیر سیاحت گلگت بلتستان فدا حسین عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت عدالت عظمیٰ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔اس موقع پر چیف جسٹس نے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے دھکے مارے؟ آپ پڑھے لکھے آدمی ہیں؟ جس پر صوبائی وزیر نے کہا کہ جی میں نے دھکے مارے تھے۔چیف جسٹس نے وزیر سیاحت سے استفسار کیا کہ کیا اس وقت آپ ہوش میں تھے؟ آپ نے کار سرکار میں مداخلت کی اور ایئر پورٹ پر ایک غریب آدمی کے ساتھ برا سلوک کیا ۔جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ اگر پرواز میں تاخیر ہوجائے تو ایسا ردعمل دکھاتے ہیں؟عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آئی جی پولیس کو بلا کر آپ کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے، جس پر وزیر سیاحت نے عدالت کو بتایا کہ ‘میرا ایئرپورٹ ملازم کو دھکے دینے کا مقصد بد نیتی پر مبنی نہیں تھا، میں نے اس کو دھکا دیا لیکن اس کے پیچھے ایک کہانی ہے’۔

بعد ازاں آئی جی اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیش ہوئے، جس پر چیف جسٹس نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جب سے آپ آئی جی بنے ہیں آپ عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوتے؟عدالت نے مزید ریمارکس دیئے کہ اپنا غرور اور تکبر گھر چھوڑ کر آیا کریں، یہ عدالت ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایئر پورٹ پر بدتمیزی ہوئی اس پر آپ نے کیا ایکشن لیا، جس پر آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ یہ معاملہ ہماری حدود میں نہیں آتا، یہ پنجاب کی حدود ہے۔اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کہاں ہیں پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل؟ اور اس کے بعد وزیر کی ایئر پورٹ پر بدتمیزی کی ویڈیو کلپ کمرہ عدالت میں چلائی گئی۔ویڈیو دیکھنے کے بعد چیف جسٹس نے وزیر سیاحت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ بدمعاش ہیں؟ آپ کو دھکے دیتے ہوئے شرم نہیں آئی۔اس پر گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا خان نے کہا کہ اپنے عمل پر شرمندہ ہوں، عدالت معاف کردے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کوئی معافی نہیں دیں گے، فوری مقدمہ درج کیا جائے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت اس معاملے کو ازخود نوٹس کے طور پر سنے گی اور ساتھ ہی حکم دیا کہ پنجاب حکومت وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرے۔ عدالت نے وزیر سے مزید کہا کہ آپ تحریری معافی نامہ جمع کرائیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اس معاملے کو دیکھیں گے۔

The post کیا تم بدمعاش ہو، شرم تو نہیں آتی ۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس کیس کی سماعت کے یہ ریمارکس دئیے؟جانیے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2SnXoM5
via IFTTT

گوگل نے نیا کی بورڈ کیوں متعارف کر وایا ؟ حقیقت جان کر آپ کو بھی حیرانگی ہو گی

 

لاہور (ویب ڈیسک ) کمپیوٹر کی بورڈ آپ کو سست بھی بنا سکتے ہیں، اسی مسئلے کو سامنے رکھتے ہوئے دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ’کی بورڈ کیز‘ کی شکل تبدیل کر دی ہے۔ یہ تبدیلی شاید اس امید پر کی گئی ہے کہ اب اسے استعمال کرنے والے چست ہو سکیں۔

لیکن یہ کس حد تک کارآمد ثابت ہو گی اس کا اندازہ تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہی ہو گا۔گوگل کی ایک تحقیق کے مطابق کپمیوٹر کی بورڈ کی چوکور کیز استعمال کرنے والے سست بنا ہو جاتے ہیں، اور گوگل نے اس بات کا احساس کرتے ہوئے کی بورڈ کیز کی شکل چوکور سے گول کر دی ہے۔دی سن نامی جریدے سے بات کرتے ہوئے گوگل کے نمائندے کہا کہ ان کی ڈیزائن ٹیم نے مختلف اقسام کے کی بورڈز پر بہت زیادہ آزمائشیں کیں، انہی آزمائشوں کے دوران اندازہ ہوا کہ چوکور کیز کے بجائے گول کیز کی وجہ سے ٹائپنگ میں بہتری آتی ہے۔گوگل کے نمائندے نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ گول کیز سے ٹائپنگ کی غلطیوں کے امکانات بھی کم ہوئے۔ اس کی وجہ گوگل نمائندے نے یہ بتائی کہ چوکور کیز کے کونوں کی وجہ سے ایک ’کی‘ کے بجائے دوسری کی پر ہاتھ لگ جانے کی وجہ سے ٹائپو کی غلطی ہو سکتی ہے، کیونکہ زیادہ تر لوگ کی بورڈ کی کے سینٹر پر ہٹ کرنے کے بجائے اس کے کنارے پر ہٹ کرتے ہیں۔گوگل کے مطابق گول کیز نا صرف ٹائپنگ کی رفتار بہتر بنانے میں مددگار ہوتی ہیں بلکہ یہ دیکھنے میں بھی اچھی لگتی ہیں۔ گوگل نے گول کیز کو منفرد ڈیزائن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ گوگل ہارڈ ویئر فیملی ڈیزائن لینگویج کے لیے مناسب ہے۔

The post گوگل نے نیا کی بورڈ کیوں متعارف کر وایا ؟ حقیقت جان کر آپ کو بھی حیرانگی ہو گی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E5uhKf
via IFTTT

ڈالرکی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے۔۔۔ مریم اورنگزیب کا نیا بیان سامنے آگیا

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان لیں۔ عوام سے جھوٹ بولا، عوام کو بتایا جائے کہ کن شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرلیا اور عوام سے جھوٹ بولا، عوام کو بتایا جائے کہ کن شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا گیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے 100 دن کی تقریب میں گزشتہ روز جھوٹ بولا اور قوم کو دھوکہ دیا، فریبی اور جعلی حکومت کا راتوں رات ایک اور بڑا ڈاکہ اور قوم سے دھوکہ سامنے آگیا۔ترجمان مسلم (ن) کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے بدترین مہنگائی آئے گی، قوم سے جھوٹ بولنے اور دھوکہ دہی پر عمران حکومت مستعفی ہو۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ حکومت چلانا اور قوم کے مسائل کا حل عمران حکومت کے بس کی بات نہیں، وقت اور حالات گواہی دے رہے ہیں کہ انڈے مرغی کی سرکار نہیں چلے گی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان لیں۔ عوام سے جھوٹ بولا، بتایا جائے کہ کن شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا گیا۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ کٹے، مرغیوں اور انڈوں سے معیشت ٹھیک کرنے کا فارمولا دینے والے سے یہی توقع کی جاسکتی ہے۔

The post ڈالرکی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے۔۔۔ مریم اورنگزیب کا نیا بیان سامنے آگیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2SmvAb0
via IFTTT

News Quiz: Test Your Knowledge of the Week’s Headlines

 

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://ift.tt/2KNeIri

Learning With: ‘Are Civics Lessons a Constitutional Right? These Students Are Suing for Them’

 

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2U2xaR1

Did You Know Dieter Rams Designed a Handbag?

 

By ELIZABETH PATON from NYT Fashion https://ift.tt/2Q5qJOG

Jimmy Fallon Says Trump Seems to Be ‘Running Out of Friends’

 

By GIOVANNI RUSSONELLO from NYT Arts https://ift.tt/2P7vGkJ

George R.R. Martin on How ‘Nightflyers’ Made ‘Game of Thrones’ Possible

 

By JENNIFER VINEYARD from NYT Arts https://ift.tt/2BGuOA2

میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی۔۔۔۔ ؟ شادی کے بعد رنویر سنگھ کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

 

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بے حد محبت کرتے ہیں اور یہ بات کئی سالوں سے سب ہی جانتے ہیں اب اس کا ثبوت ان دونوں اداکاروں کی شادی ہے۔ بالی ووڈ کے باجی رائو نے کہا ہے کہ وہ اپنی مستانی سے شادی کے

لیے 3 سال قبل ہی تیار ہوگئے تھےلیکن چونکہ دپیکا شادی کے لیے تیار نہیں تھیں ،وہ اُن کی رضامندی کا انتظار کررہے تھے۔ بھارتی فلم ’باجی رائو مستانی‘ میں باجی رائو کا کردار بخوبی ادا کرنے والےاداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون چند روز قبل ہی شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ شادی کے بعد رنویر سنگھ نے بطور مہمان خصوصی ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 3 سال پہلے ہی دپیکا سے شادی کے لیے تیار ہوگئے تھے۔ رنویر سنگھ نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ دپیکا کے بارے میں سب کچھ جانتے تھے، انہیں اس بات کا بھی پورا یقین تھا کہ ان کی شادی دپیکا سے ہی ہوگی اور وہی اُن کے بچوں کی ماں بنیں گی۔ اب سے تقریباً 3 سال پہلے سے ہی انہوں نے دپیکا سے شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا شروع کردیا تھا۔ اداکار رنویر سنگھ نے مزید بتایا کہ انہوں نے دپیکا کے ساتھ پہلی فلم سال 2013 میں ’رام لیلا‘ کی تھی جس کے بعد سے ان دونوں کے درمیان محبت کا آغاز ہوا۔ رنویر سنگھ نے بتایا کہ 6 ماہ ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کے بعد ہی انہیں اس بات کا اندازہ ہوگیا تھا کہ دپیکا ہی وہ ہیں جن کے ساتھ ان کا رشتہ بخوبی چل سکتا ہے۔ دپیکا اور رنویر کی شادی کی تمام تقریبات اٹلی کے خوبصورت مقام ’لیک کومو‘ میں ہوئی تھیں ،انٹرویو کے دوران جب رنویر سے شادی کی جگہ سے متعلق سوال کیا گیا تو جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’دپیکا نے جس چیز کی خواہش کی، میں چاہتاتھا کہ وہ ہر چیز انہیں مل جائے۔‘ اور ایک لڑکے میں اچھے شوہر کی خصوصیات موجود ہونے کا اندازہ یہیں سے ہوتا ہے۔ رنویر سنگھ نے کہا کہدپیکا نے شادی کے حوالے سے جو سوچا اور جو انہوں نے خواب دیکھے ،سب کچھ ویسا اور اُن ہی کے مطابق ہوا ہےکیونکہ وہ تمام خوشیوں کی حقدار ہیں اور اُن (رنویر) کو خوشی دپیکا کو خوش کر دیکھ ہوتی ہے۔ اٹلی میں شادی کے بعد یہ جوڑا واپس آگیا بھارت جہاں انہوں نے بولی ووڈ فلم انڈسٹری کے دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے لیے دو ولیمے کی تقریبات کا انعقاد کیا۔

The post میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی۔۔۔۔ ؟ شادی کے بعد رنویر سنگھ کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E72Pfg
via IFTTT

ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کیے جائیں: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں

 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی اُڑان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی میدان میں آگیا، کمرشل بینکوں کو ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہی ڈالر 142 سے 138 پر پہنچ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح انٹر بینک میں ڈالر 142 روپے میں فروخت ہونے لگا اور پاکستان تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کیں کہ ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو ہی فروخت کیے جائیں جس کے بعد ڈالر کی قیمت 142 سے کم ہو کر 138 پر پہنچ گئی ہے۔

The post ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کیے جائیں: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Sj7UnF
via IFTTT

پریشان نہ ہوں بات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔۔ فیصل واوڈا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

 

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں بلیک مارکیٹ موجود ہے جس کو کنٹرول کرنے میں وقت لگے اور دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی۔ کراچی میں آئیڈیاز نمائش میں شرکت کے بعد گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر سندھ

عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کی اور اس موقع پر وفاقی وزیر فیصل واووڈا کا کہنا تھا کہ ملک میں بلیک مارکیٹ موجود ہے، جس کو کنٹرول کرنے میں وقت لگے، دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی۔ تاہم وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا اس موقع پر ایک نیا دعوی سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دالر دو تین روز میں سستا ہو جائے گا فیصل واوڈا نے عوام تو تسلی دینے کی کوشش کی ہے۔

The post پریشان نہ ہوں بات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔۔ فیصل واوڈا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E72JnU
via IFTTT

Prison Romances, Standing the Test of (Hard) Time and Cameras

 

By ROBERT ITO from NYT Arts https://ift.tt/2Q1VlQZ

فیس بک انتظامیہ کی ایک اور نا اہلی۔۔۔۔ صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے

 

نیویارک (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی ہے اور صارفین کے لئے نئی مشکلات سامنے آنے لگی ہیں کیونکہ سالوں پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے لگے۔ فیس بک انتظامیہ نے میسنجر میں پرانے پیغامات دوبارہ بھیجے جانے کی شکایات موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔

اکثر فیس بک صارفین نے ٹوئٹر پر فیس بک پر ظاہر ہونے والے سالوں پرانے پیغامات ان ریڈ (نہ پڑھا ہوا)ظاہر ہونے سے متعلق شکایت کی۔ اسے صارفین کی سکیورٹی کے لیے خطرہ بھی قرار دیا۔ فیس بک کے ترجمان نے بتایا کہ بعض افراد کو فیس بک پر پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہوئے ہیں ، ہم اس مسئلے سے آگاہ ہیں اور اسے حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ صارفین کو مشکلات پیش آنے پر ہم معذرت کرتے ہیں تاہم بعض صارفین نے اس مسئلے پر تشویش کا اظہار کیا کہ پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے سے ثابت ہوتا ہے کہ صارفین کی جانب سے سالوں پرانی میسنجر پر کی گئی ذاتی نوعیت کی بات چیت کو فیس بک محفوظ رکھتا ہے۔ فیس بک میسنجر میں یہ نیا مسئلہ ان افراد کے لیے کسی بڑے صدمے سے کم نہیں جن کے خاندان کا کوئی فرد یا کوئی دوست انتقال کرچکا ہو اور ان کے پرانے میسیجز دوبارہ موصول ہورہے ہوں۔ فیس بک ترجمان نے بتایا کہ بعض افراد کو فیس بک کی جانب سے پرانے پیغامات دوبارہ بھیجے گئے تھے، یہ مسئلہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی وجہ سے ہوا تھا اور اسے حل کیا جاچکا ہے۔ صارفین کو مشکلات پیش آنے پر ہم معذرت خواہ ہیں۔

The post فیس بک انتظامیہ کی ایک اور نا اہلی۔۔۔۔ صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2SlDml8
via IFTTT

پریانکا چوپڑا بھی دیپکا پڈوکون کے نقش قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔ شادی کے تقریبات کے حوالے سے بڑی پابندی کا اعلان کر دیا

 

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس اپنی شادی کی تیاریوں میں دپیکا اور رنویر کے نقش قدم پر چلتے دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ اب انہوں نے دیپ ویر کی طرح اپنی شادی میں بھی موبائل فون کے استعمال پر بڑی پابندی لگا دی ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی شادی پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی تاکہ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک نہ ہوجائیں اور اب دیسی گرل پریانکا نے بھی تصاویر لیک ہوجانے کے ڈر سے یہی طریقہ اپنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے دونوں اسٹارز نے اپنی شادی کی تصاویر کے حقوق ایک بین الاقوامی میگزین کوتقریباً 33 کروڑ روپے میں فروخت کیے ہیں۔ لہٰذا شادی کی تقریب میں اس بات کا سختی سے خیال رکھاجائے گا کہ کوئی بھی مہمان اپنے موبائل سے تصاویر نہ کھینچ سکے۔ اس سے قبل پریانکا چوپڑا اور نک جونس دپیکا اور رنویر کے ہی نقشے قدم پر چلتے ہوئے دو شادیاں کرنے کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جوڑا 2 دسمبر کو ’ہندو‘ رسم و رواج کے مطابق شادی کرے گا اور اگلے ہی دن یعنی 3 دسمبر کو ان کی شادی ’عیسائی‘ رسم و رواج کے تحت ہوگی جبکہ دونوں شادیاں ایک ہی مقام پر منعقد کی جائیں گی۔ واضح رہے پریانکا چوپڑا اورنک جونس کی شادی کی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگیا ہے جوکہ 3 دسمبر تک جاری رہے گا جبکہ ان کی شادی بھارت کے شہر جودھ پور کے تاریخی مقام ’امید بھون‘ پیلس میں ہوگی۔

The post پریانکا چوپڑا بھی دیپکا پڈوکون کے نقش قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔ شادی کے تقریبات کے حوالے سے بڑی پابندی کا اعلان کر دیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E71Zz8
via IFTTT

بالوں کو رنگنے کی شوقین خواتین خبردار ۔۔۔ نتیجہ کتنا بھیانک نکل سکتا ہے ؟ انتہائی تشویشناک خبر

 

فرانس(ویب ڈیسک)آج کل نوجوانوں میں بالوں کو رنگنا بہت عام ہوچکا ہے مگر کبھی کبھار اس کا انجام کافی برا بھی ہوسکتا ہے جیسا فرانس سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ طالبہ کے ساتھ ہوا۔ایسٹیلا نامی طالبہ کو ہیئر کلر میں پائے جانے والے ایک جز paraphenylenediamine سے ہونے والی

شدید الرجی کے باعث ہسپتال میں داخل ہونا پڑا جبکہ اس کا چہرہ غبارے کی طرح پھول کر کسی فٹبال جیسا ہوگیا تھا۔ درحقیقت بالوں کو کلر کرانے کے باعث اسٹیلا موت کے منہ میں پہنچ گئی تھی اور جس جز کی وجہ سے یہ حال ہوا وہ لگ بھگ تمام ہیئر کلرز میں موجود ہوتا ہے، جس کے بعد سے اس لڑکی نے ان مصنوعات کے استعمال کے حوالے سے مہم شروع کی ہے۔ اب بھی اس کے چہرے پر الرجی کے آثار موجود ہیں اور وہ کافی حد تک پھولا ہوا ہے۔

The post بالوں کو رنگنے کی شوقین خواتین خبردار ۔۔۔ نتیجہ کتنا بھیانک نکل سکتا ہے ؟ انتہائی تشویشناک خبر appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2TT1rl7
via IFTTT

عمران خان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو بھی مثبت جواب دینا ہوگا:بھارتی صحافیوں کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر مختلف تبصرے

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی صحافی نے ویزر اعظم پاکستان سے ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مجھے ہی باؤنسر دے مارا اور کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ تم سوال ضرور کرو گے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتیوں صحافیوں کی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد مختلف بھارتی صحافیوں نے وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کا احوال سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا ۔ ایک بھارتی صحافی نے لکھا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’ حکومت میں آتے ہی میں نے بھارت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا لیکن بھارت نے انکار کر دیا، ہم سمجھ سکتے ہیں بھارت میں انتخابات کا سال چل رہا ہے، ہماری حکومت انتظار کرے گی ‘‘۔


بھرکا دت نے اپنے ایک اور پیغام میں لکھا کہ ’’ وزیر اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ میں اپنی تقریر میں کشمیر کاذ کا ذکر صرف اس لیے کرتا ہوں کیونکہ اس مسئلے کی وجہ سے بھارت اور پاکستان آگے نہیں بڑ سکے ‘‘۔


بھرکا دت نے مزید لکھتے ہوئے انکشاف کیا کہ ’’ وزیر اعظم پاکستان کرتار پور کی طرح دیگر مذہبی راہداریاں بھی کھولنا چاہتے ہیں، دریائے نیلم ان میں سر فہرست ہے کیونکہ وہ ان راستوں ہندو یاتریوں کے لیے آسان بنانا چاہتے ہیں‘‘۔


وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کا احوال لکھتے ہوئے بھارتی صحافی راج دیپ سر ڈھسائی کا کہنا تھا کہ ’’عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ مثبت اشاروں کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، بھارت کو بھی اسی انداز میں جواب دینا ہوگا جیسے پاکستان آفر کرا رہا ہے، 6 ماہ تک بھارت میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں، لین اس کے بعد پاکستان کو جواب چاہیئے ‘‘۔

بھارتی صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ عمران خان نے مجھے باؤنسر دے مارا اور کہا مجھے پتہ ہے تو حافظ سعید سے متعلق ضرور سوال کرو گے۔عمران خان نے حافظ سعید سے متعلق سوال میں کہا کہ یہ بات مفاد میں نہیں کہ پاکستانی سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہو‘‘۔

اس ملاقا ت پر بھارتی صحافی سوہانی حیدر نے تویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ عمران خان نے بھارتیوں کو واضح پیغام دیا کہ ماضی میں جو کچھ بھی ہوا ، اس کے ذمہ دار نہیں، آگے کسی بھی ملک کے لیے اپنی سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے‘‘۔

The post عمران خان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو بھی مثبت جواب دینا ہوگا:بھارتی صحافیوں کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر مختلف تبصرے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2ABuQaE
via IFTTT

پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں : کوہستان ویڈیو اسکینڈل کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ، دھماکہ خیز انکشاف

 

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) 2012 کا کوہستان ویڈیو سکینڈل نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کے قتل کی تصدیق ڈی این اے اور فنگر پرنٹ ٹیسٹ سے ہوگئی ہے۔ پولیس

کی جانب سے لڑکیوں کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ جرگے کے ارکان کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ گرفتار ملزمان نے لڑکیوں کے دفن کی جگہ کی بھی نشاندہی کردی ہے۔2012 میں کوہستان کے ایک نوجوان نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے 2 چھوٹے بھائیوں نے شادی کی ایک تقریب کے دوران رقص کیا جس پروہاں موجود خواتین نے تالیاں بجائیں۔ موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو بعد میں مقامی افراد کے ہاتھ لگ گئی، جس پر جرگے نے ویڈیو میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کے قتل کا حکم جاری کیا، جرگے کے حکم پر عمل کیا گیا اور پانچوں لڑکیوں کو قتل کردیا گیا تھا۔کوہستان میں 6 سال قبل قتل ہونے والی لڑکیوں کی شناخت سرین جان، باذیغہ، شاہین، بیگم جان اور آمنہ کے نام سے ہوئی تھی۔ ملزمان نے لڑکیوں کو زندہ قراردے کر جن لڑکیوں کوعدالت میں پیش کیا تھا وہ لڑکیاں جعلی نکلیں۔ پانچ لڑکیاں سپریم کورٹ اور تحقیقات کیلئے قائم کیے جانے والے کمیشن کے روبرو پیش کی گئی تھیں جو جعلی تھیں۔ فنگر پرنٹ اور ڈی این اے ٹیسٹ نے سنگین جھوٹ کا پول کھول دیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزمان عمرخان، مولانا حبیب الرحمان، سامیر اورصبیر مقتول لڑکیوں کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکیوں کو دفن کیے جانے کی جگہ کی نشاندہی بھی کردی ہے۔ تحقیقات کے بعد قتل میں ملوث چارملزمان کے خلاف 202، 201، 419، 420، اور 364 دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔

The post پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں : کوہستان ویڈیو اسکینڈل کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ، دھماکہ خیز انکشاف appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2P8t0mM
via IFTTT

آنے والا کل کیا لائے گا ؟ کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں ؟ کالم نگار ہارون الرشید نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں ڈوب جائیں گے

 

لاہور (ویب ڈیسک) کوئی نہیں جانتا۔ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آنے والا کل کیا لائے گا ۔ اس کی کتاب یہ کہتی ہے کہ انسان ظالم ہے اور جاہل بھی ۔ عارف نے کہا تھا : یعنی یہ کہ اپنی ذمہ داری کو وہ کمتر اور خود کو برتر گردانتا ہے

نامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔کیا کرتار پور کوریڈور کی تعمیر برصغیر کے سیاسی مستقبل پہ اثر انداز ہونے والی ہے ؟ جی ہاں لیکن کتنی اور کب ؟ اس سوال کا جواب مستقبل دے گا۔ مذہبی جذبات کا معاملہ عجیب ہے ۔ مختلف لوگوں میں یہ مختلف انداز میں جھلکتے ہیں ۔ ایک بوڑھی ہوتی ہوئی دیہاتی عورت یاد آئی ۔ 1968ء کے موسمِ بہار میں وہ چک نمبر13 میں میری مرحوم بہن کے پاس آیا کرتی۔ خاموش طبع، شائستہ اور مرتب خاتون ۔ آپا نے مجھے بتایا کہ حج پہ جانے کی آرزو اس کی جان کا روگ ہے ۔ یہ عوامی احساسات کو اہمیت نہ دینے والے فیلڈ مارشل ایوب خان کا عہد تھا۔ چند ہزار عازمین ہی کو حجازِ مقدس کی اجازت دی جاتی ۔ مالیاتی نظم کڑا تھا۔ ایک ایک پیسہ سوچ سمجھ کے خرچ کیا جاتا۔ لٹانے والے بعد میں آئے۔ ہر ایک سے درخواست کرتی کہ کسی طرح مکّہ مدینہ وہ اسے لے جائے۔ نبی جیؐ کے شہر میں ، جہاں التجا سنی جاتی اور آنسو باریاب ہوتے ہیں ۔ ” نوکرانی بنا کر ہی لے جائے ‘‘ وہ کہتی اور آنسو اس کے بھرے بھرے گندمی رخساروں پہ گرتے رہتے ۔

ساٹھ برس پہلے ، چک نمبر 42 جنوبی سرگودہا میں والدہ مرحومہ بی بی جی تلاوت سے فارغ ہو چکتیں تو قصہ یوسف زلیخا پڑھا کرتیں ۔ آواز میں سوز ایسا کہ پڑوسنیں بھاگی چلی آتیں۔ گھر کے کام کاج کی طرف متوجہ ہونا چاہتیں تو سحر میں مبتلا وہ التجا کرتیں کہ شاعر کا کلام وہ پڑھتی رہیں ، کام دھام وہ نمٹا دیں گی۔ وہ آٹا گوندھنے ، دودھ بلونے‘ حتیٰ کہ ٹیڑھے سے کچّے صحن میں جھاڑو دینے پہ آمادہ ہوتیں ۔ منکرینِ حدیث اور ملحدوں کے سوا سب جانتے ہیں کہ سرکارؐ کی ہر پیش گوئی پوری ہوئی ۔ روم اور ایران پہ مسلمان غالب آئے اور چپٹے چہرے والوں پہ ، تاتاریوں پر ، قسطنطنیہ پر… اور آپؐ نے یہ فرمایا تھا کہ میرے امّتی سواریوں پہ مسجد جایا کریں گے ۔ ربع صدی میں عالی مرتبتؐ کی تین پیش گوئیاں پوری ہوتی دیکھیں ۔ مکہ کے پہاڑ اکھاڑ دیے جائیں گے ، عرب ہرا ہو جائے گا اور ننگے پیروں والے عالیشان عمارتیں بنائیں گے ۔ پہلی دو اپنی آنکھوں سے ، تیسرے کا راوی ایک ممتاز شخص تھا۔ ایک یونیورسٹی کا وائس چانسلر ۔ صحرا سے ایک دن اس کا مالک مکان کرایہ وصول کرنے آیا ، ننگے پائوں ۔ بدّوئوں میں ایسے بہت ۔

فرمایا: ہند کے مسلمان مشرکوں کو پامال کر دیں گے اور ان کے امرا کو گرفتار کریں گے ۔ پھر وہ دمشق میں یہود سے جا لڑیں گے ۔ امن عزیز ہونا چاہئے ۔ جنگ ایک اجاڑ دینے والی چیز ہے ۔ سیدنا فاروقِ اعظمؓ نے فرمایا تھا: میں چاہتا ہوں کہ ایران اور عرب کے درمیان آگ کی ایک خلیج حائل ہو جائے۔ پاک بھارت سرحد پر اگر ایک خلیج حائل ہو سکتی ؟ ہونی کو مگر کون ٹال سکتا ہے ؟ ہمہ وقت برہمن نفرت کی آبیاری کرتا ہے ۔ کسی طرح وہ رکتا نہیں ۔ بیس برس ہوتے ہیں ، دہلی میں بی بی سی کے ایک پروگرام کے شرکا سے پوچھا گیا: کیا بھارت کو پاکستان پر حملہ کر دینا چاہئے ؟ دو تہائی کا جواب اثبات میں تھا۔ آج کی بھارتی سیاست پاکستان سے نفرت پہ کھڑی ہے۔ نفرت ایسی چیز ہے ، آخر کار جو طنابیں توڑ ڈالتی ہے ۔ آخر کار جو گھسیٹتی ہوئی لے جاتی ہے ۔ برہمی ایک کتے کا نام ہے ۔ اس کی باگ آدمی تھامے رکھتا ہے لیکن آخر کار کتا آدمی کو کھینچ لے جاتا ہے ۔ خوف ایک ہتھیار ہے ، بہت سوچ سمجھ کر جو برتنا چاہئے۔ تاریخ کا سبق لیکن مختلف ہے ۔ افراد اور اقوام کبھی اس طرح غیظ و غضب میں مبتلا ہوتے ہیں ۔ غلبے کی تمنا اس طرح چھا جاتی ہے کہ انجام سے بے نیاز ، اپنے ہدف پہ وہ جا پڑتے ہیں ۔ کوئی ہٹلر، کوئی مسولینی… اور ان کی اقوام کھیت رہتی ہیں ۔ آج ایک نریندر مودی ہے ۔ ادنیٰ سیاسی مفادات کے لیے وہ اور اس کے ہم نفس نفرت کے جو بیج بو رہے ہیں ۔ کل زیادہ جنونی نسلیں جنم لے سکتی ہیں… وہ کہ جنہیں ایک ہٹلر درکار ہو گا ۔ اگر ایسا ہوا تو ہندوستان کی کمزور اور مظلوم اقوام کا کردار کیا ہو گا ؟ وہ برہمن کی سلگائی آگ کا ایندھن بنیں گی۔ یا ایسا کرنے سے انکار کر دیں گی؟(ش س م)

The post آنے والا کل کیا لائے گا ؟ کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں ؟ کالم نگار ہارون الرشید نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں ڈوب جائیں گے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2ztnE0o
via IFTTT

کراچی کے ساحل پر پاک فوج کا پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ

 

کراچی کے ساحل پر پاک فوج کا پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ

The post کراچی کے ساحل پر پاک فوج کا پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2P53QWd
via IFTTT

یوکرین کی فوج روسی سرحد پر حالت جنگ میں

 

یوکرین کی فوج روسی سرحد پر حالت جنگ میں

The post یوکرین کی فوج روسی سرحد پر حالت جنگ میں appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2zx1Jph
via IFTTT