Technology

Ads

Most Popular

Friday, 30 November 2018

اقتدار میں آتے ہی حکومت نے کتنے کروڑ روپے کے قرضے لیے؟ ناقابل یقین اعدادو شمار سامنے آگئے

 

کراچی (ویب ڈیسک) مالی سال 2019ء کے ابتدائی 4؍ مہینوں میں حکومت نے ایک ارب 58؍ کروڑ ڈالر (تقریباً 21211کروڑپاکستانی روپے) قرض لیا، قرض کمرشل بینک ، چین اور اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے لیا گیا جبکہ 2019ء میں حکومت 9؍ ارب ڈالر مزید قرضہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق مالی

سال کے ابتدائی دومہینوں میں ملکی مالیاتی نظام نگراں حکومت کے پاس تھا اور جولائی سے اگست میں حکومتی قرضوں کا حجم 82؍ کروڑ ڈالر تھا۔ نئی حکومت برسر اقتدار آئی تو قرض گیری کا سلسلہ برقرار رہا اور نئی حکومت نے ستمبر اور اکتوبر کے دوران 76؍ کروڑ 40؍ لاکھ ڈالر قرض لیا۔ حکومت نے 32؍ کروڑ ڈالر کمرشل بینکوں، 23؍ کروڑ ڈالر چین جبکہ 7؍ کروڑ ڈالر اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے قرض لیا۔ اندازے ہیں کہ مالی سال 2019 میں حکومت 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لے گی۔

The post اقتدار میں آتے ہی حکومت نے کتنے کروڑ روپے کے قرضے لیے؟ ناقابل یقین اعدادو شمار سامنے آگئے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2AzAwly
via IFTTT

No comments:
Write komentar