کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سندھ میں گورنر عمران اسماعیل نے سڑک کنارے پڑے زخمی شخص کو دیکھ کر گاڑی رکوا لی ۔ عمران اسماعیل گاڑی سے اترے اور خود ایمولینس منگوا کر اپنی زیر نگرانی زخمی شخص کو اسپتال بھجوا یا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنے محافظوں کے ساتھ
تقریب میں شرکت کرکے واپس آ رہے تھے ۔ دہلی کالونی کے قریب سڑک پر پڑے زخمی شخص کو دیکھ کر گاڑی سے نیچے اترآئے۔ زخمی شخص بے یار و مدد گار پڑا تھا۔ گورنر سندھ نے متاثرہ شخص کیلئے ایمبولینس منگوائی اور اس کے آنے کے بعد زخمی کو اپنی نگرانی میں جناح اسپتال روانہ کیا ۔ گورنر سندھ اسکوائش چیمپیئن شپ کے افتتاح کے بعد واپس جارہے تھے۔(ش س م)
The post یہ تبدیلی نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟ شریفوں ، زر والوں اور موجودہ حکمرانوں کے درمیان ایک اور نمایاں فرق سامنے آگیا ، کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ آپ بھی جانیے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E5zTnV
via IFTTT
No comments:
Write komentar