اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے علیمہ خان کے کاروبار سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے علیمہ خان کے بارے میں کہا کہ علیمہ خان نے پاس نہ تو کوئی زاتی کاروبار اور نہ ہی کوئی
اثاثے بنانے کا زریعہ تو پھر اربوں روپے کی جائیداد کی مالک کیسے بنی؟ گزشتہ روز نجی ٹی وی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدی نے کہا کہ یہ نہایت ظلم والی بات ہے، علیمہ خان کا کیس بلکل مختلف ہے۔ علیمہ خان کی ایک کمپنی ہے جس کا نام “کاٹن اینڈ کاٹن” ہے ، وہ ایک کاروباری خاتون ہیں۔ ان کا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کا ان کا بزنس ہے اور وہ دبئی میں ایکسپورٹ کا کام کرتی ہیں جبکہ ان کا دبئی میں ایک چھوٹا اپارٹمنٹ ہے جس کا انہوں نے جرمانی دے کر یہ بات ہی ختم کر دی ہے۔
The post علیمہ خان کونسا کاروبار کرتی ہیں؟ ان کی کمپنی کا کیا نام ہے؟ انکشاف ہو گیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2TXgMkq
via IFTTT
No comments:
Write komentar