کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی اُڑان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی میدان میں آگیا، کمرشل بینکوں کو ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہی ڈالر 142 سے 138 پر پہنچ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح انٹر بینک میں ڈالر 142 روپے میں فروخت ہونے لگا اور پاکستان تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کیں کہ ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو ہی فروخت کیے جائیں جس کے بعد ڈالر کی قیمت 142 سے کم ہو کر 138 پر پہنچ گئی ہے۔
The post ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کیے جائیں: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Sj7UnF
via IFTTT
No comments:
Write komentar