کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں بلیک مارکیٹ موجود ہے جس کو کنٹرول کرنے میں وقت لگے اور دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی۔ کراچی میں آئیڈیاز نمائش میں شرکت کے بعد گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر سندھ
عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کی اور اس موقع پر وفاقی وزیر فیصل واووڈا کا کہنا تھا کہ ملک میں بلیک مارکیٹ موجود ہے، جس کو کنٹرول کرنے میں وقت لگے، دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی۔ تاہم وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا اس موقع پر ایک نیا دعوی سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دالر دو تین روز میں سستا ہو جائے گا فیصل واوڈا نے عوام تو تسلی دینے کی کوشش کی ہے۔
The post پریشان نہ ہوں بات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔۔ فیصل واوڈا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E72JnU
via IFTTT
No comments:
Write komentar