Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 30 September 2018

داعش نے شام کے 3 عام شہریوں کے سر کاٹ دیئے

 

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 3 شامی شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گردوں نے اپنے قبضہ کے علاقہ میں 3 شامی شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ داعش کا کہنا ہے کہ شامی شہریوں کو علاقہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے۔

The post داعش نے شام کے 3 عام شہریوں کے سر کاٹ دیئے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2DInLtI
via IFTTT

No comments:
Write komentar