لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات عبدالعلیم خان نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین سمیت کوئی منصوبہ رول بیک نہیں ہوگا، شہبازشریف کے پیروکار نہیں کہ سابق حکومت کے پروجیکٹ بند کردیں
جبکہ سابق حکومت نے پنجاب میں لوٹ مارکی انتہاکردی، بھکی پاورپروجیکٹ سمیت دیگربجلی کے منصوبے سفید ہاتھی ہیں، بھاری اورمستقل سبسڈی حکومتی خزانے پرظلم اوربڑا بوجھ ہے، علیم خان نے مزید کہا کہ نیا بلدیاتی نظام گراس روٹ لیول سے صوبے کی حالت بدلے گا، صاف پانی کمپنی کیس میں مزید حقائق سامنے آگئیں گے۔ ،ان کا کہناتھا کہ بھاری اورمستقل سبسڈی حکومتی خزانے پرظلم اوربڑا بوجھ ہے،وزیر بلدیات نے کہا کہ صاف پانی منصوبے میں مزید ہوشربا حقائق سامنے آئیں گے۔
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Oogm6P
via IFTTT
No comments:
Write komentar