لاہور (ویب ڈیسک) پچیسویں ایشین جونیئر انفرادی سکوائش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی محمد حمزہ خان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کے محمد حمزہ خان انڈر 15 ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے ۔
حمزہ خان نے فائنل میں بھارت کے ارناوسرین کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے دی۔ ایشین جونیئر انفرادی سکوائش چیمپئن شپ بھارت میں کھیلی گئی ۔ جس میں پاکستانی کھلاڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا۔
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2y2E66a
via IFTTT
No comments:
Write komentar