Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 30 September 2018

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات

 

نیویورک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات اور گفتگو کی۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بشر دوستانہ امور اور یمن و شام میں بحرانی علاقوں میں امداد رسانی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2QkCn3M
via IFTTT

No comments:
Write komentar